Mein Koun Houn

میرے خوابوں کی تو رانی
میرے دِل کی تو دعا
تو جو چاہے وہ مل جائے یہاں
تیرا جی نہ چھوٹا ہو
میری پیاری پیاری رانی
تجھ پہ میرا دِل قربان
اور ہمیشہ ہوں تیرے پاس
خوابوں کی دنیا

میں بہت دیر سے تمہیں کہنا چاہ رہا تھا
مجھے مجھے تمحاری سے پیار ھے
I love you

مجھ سے پوچھے سارا سنسار
کہاں ہے وہ دِل ربا
کیا بیان کروں تیرا حُسْن و جمال
کیا کہوں کے تو ہے خییال
میرے دِل کو یہ بتا دے کے تو کہاں چھپا ہوا ہے
مجھے راسته دکھا دے وہیں گھونسلا بنا لیں

6 ،6 ،5 ،4 ،3 ،2 ، 1 بچے ہوں گے ہمارے
میری پیاری پیاری رانی
تجھ پہ میرا دِل قربان
ہاں ہمیشہ ہوں تیرے پاس
خوابوں کی دنیا



Credits
Writer(s): Taimoor Salahuddin
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link