Tera Chup Rehna (feat. zeeshan ali)

تیرا چپ رہنا مِرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
تیرا چپ رہنا مِرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا
اِتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
تیرا چپ رہنا مِرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا

یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں
یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اُسے چاہتا ہوں

جو بھی اُس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا
اِتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
تیرا چپ رہنا مِرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا

اِتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ، مت پوچھ
اِتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ، مت پوچھ

اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
اُس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
اِتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا
تیرا چپ رہنا مِرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا



Credits
Writer(s): Zeeshan Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link