Mushk

میں ٹوٹیا تارا ، نہ امبر سہارہ
الگ سو میں تے ، میں تیرے اعتبارا

عشق گونگا رہا ہنجو بولدا رہا ہانجی, بولدا رہا
مشک کھوندا رہا عشق روندا رہا ہانجی، روندا رہا
میں ٹوٹیا تارا ، نہ امبر سہارہ
الگ سو میں تے ، میں تیرے اعتبارا
ساواں کھوندا رہا درد ہوندا رہا ہانجی
ہوندا رہا

پاس رہ کہ بھی دور رہے ہو
دور رہ كے میرے دِل میں
دے کہ نشانی بھولنے والے
رہتے ہو میرے دِل میں

بارش کی بوندے کیا کیا یاد دلایں
گرتی ہے جیسے ویسے دِل کو جالایں
ٹوٹے دلوں کو یوں جوڑنے والے
میری سادائیں دعائیں بھی تو سن
مجھے دیکھا کہ وہ چہرہ کبھی تو
رکھ لے میرا بھرم
کیا پیار سزا ہے ، جو میں نے کیا ہے
نہیں ملنا تھا وہ دِل کیوں دیا ہے
ہو
دِل كے گھروندے میں اک سپنا سجایا
لگنے لگا ہے کوئی اپنا پرایا
دِل كے گھروندے میں اک سپنا سجایا
لگنے لگا ہے کوئی اپنا پرایا

راتیں بھی میری نہیں تنہا اب
کیسے کروں یہ کہانی بیاں
دِل جو دھڑکتا تھا اب وہ کہاں ہے
وہ بھی کہیں کھو گیا
ہو پیار کیا ہے یہ پہلی دفعہ ہے
اسے نا کہنا مجھے کیا ہوا ہے
عشق گونگا رہا ہنجو بولدا رہا ہانجی, بولدا رہا
مشک کھوندا رہا عشق روندا رہا ہانجی، روندا رہا



Credits
Writer(s): Aehsun Talish, Naveed Nashaad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link