Dil Raasta

دل راستہ ڈھونڈے وہی
جس پر چلے تھے ہم کبھی
کیوں ہوتا ہے گماں
شاید ہو تم وہاں؟

دل راستہ ڈھونڈے وہی

کبھی سوچتا ہوں میں یہ
کہ حاصل ہوگا تو کیا
تھوڑے شکوے، تھوڑے گلے
اور تھا ہی کیا بچا

پر یہ نہیں مانتا
"ہے درد ہی میں راحت،" کہے

دل راستہ ڈھونڈے وہی
جس پر چلے تھے ہم کبھی
کیوں ہوتا ہے گماں
شاید ہو تم وہاں؟

چاروں طرف تیرا گزر، تیرا خیال
کیسے بھلاؤں تیری یاد؟
چاروں طرف تیرا گزر، تیرا خیال
کیسے بھلاؤں تیری یاد؟

پت جھڑ ہے وہاں کب سے
آ کر تو دیکھ لو
کرتی ہے بہار انتظار
اب بھی تمھارا ہی

پت جھڑ کو کر دو رہا
اور بہار کو آنے دو نا

دل راستہ ڈھونڈے وہی
جس پر چلے تھے ہم کبھی

چاروں طرف تیرا گزر، تیرا خیال
کیسے بھلاؤں تیری یاد؟
چاروں طرف تیرا گزر، تیرا خیال
کیسے بھلاؤں تیری یاد؟



Credits
Writer(s): Abbas Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link