Chal Deen Ki Tabligh Main

اللہ چل چل چل چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ

ہر گھر پہ نبی لی کے گے نور ہدایت
طائف میں لے کے گۓ اپنے دین کی دعوت
امت کا درد درد میں وہ دِل کی کیفت
امت میری امت میری امت میری
امت کے اسی فکر میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل چل چل چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ

اک حکم پہ اصحاب مکان چوڑ کے نکلے
باغقت جہاں تھے وہ وہاں چوڑ کے نکلے
نکلے تو پیچھے وہ سارا جہاں چوڑ کے نکلے
حتیٰ کے گمان واپسی کا چور کے نکلے
تو بی تو تقاضون پہ نکلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل چل چل چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ

سنت کے دیوانوں کو عافیت کی خبر دو
توحید کے دائی کو رفاقت کی خبر دو
دعوت کی جماعت کو مغفرت کی خبر دو
اِس کام کے شوقین کو جنت کی خبر دو
آ چل کے تو بھی دھول میں دھولنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل چل چل چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ

توحید کے شاہین تیرا کام گشت ہے
میدان عمل کے لیے پیغام گشت ہے
محدود نہیں تیرا سارے عام گشت ہے
آرام نہیں تجھ کو صبحوں شام گشت ہے
اور تول فضاؤں سے بحلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل چل چل چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ

زم زم کی طرح کام ہے ہجرت کا عمل ہے
ایمان کی لذت کا فضیلت کا عمل ہے
اللہ سے لینے کا مغفرت کا عمل ہے
اعمال بنانے کا ہدایت کا عمل ہے
اِس راستے میں خود کو بدلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں چلنے کا مزہ دیکھ
چل چل چل چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ

ایمان کے ماحول میں ایمان دیکھنا
لذت میں کے اسی جھومتی ہے جان دیکھنا
مومن کی یہی شان ہے یہ شان دیکھنا
وہ گشت لگاتا ہوا سلطان دیکھنا
اللہ کی بات کے لیے ملنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل چل چل چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ

الجھا کے مصیبت میں پھنسا دے گی یہ دُنیا
دُنیا ہے دغاباز دغا دے گی یہ دنیا
ٹھوکر سے زیر خاک دبا دے گی یہ دُنیا
ہر مال چھین لے گی مٹا دے گی یہ دُنیا
چل چوڑ نکل اور نکلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل چل چل چل چل چل
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ
اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ
چل چل چل چل چل چل



Credits
Writer(s): Shaz Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link