Khuda or Muhabbat ( Original Score )
(من جھوم-جھوم)
(تن جھوم-جھوم)
(من جھوم-جھوم)
(تن جھوم-جھوم)
(من جھوم-جھوم گائے)
(من جھوم-جھوم)
(تن جھوم-جھوم)
من جھوم-جھوم گائے
تعویز بنا کے میں پہنوں تجھے
دل گھر ہے خدا کا، نہ چھوڑ اسے
مانگوں میں اب کیا رب سے؟
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
سنتے ہیں اپنی دھڑکن تیرے تڑپنے میں
فرق نہیں اب میرے دل کے دھڑکنے میں
روگ میرا بڑھتا جائے، کوئی تو سمبھالے نہ
راحتییں ملے اب ہم کو دل کے دھکنے میں
مانگوں میں اب کیا رب سے؟
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کتنے درد لے آئے ہیں
ہم تو تیری چوکھٹ سے
اپنے غم چھپا لیں گے، ہم
جھوٹی مسکراہٹ سے
بھیگی بھیگی پلکوں میں
عکس تیرا رہتا ہے
آنکھ سے چھلک جائے تو
پیار تیرا بہتا ہے
مانگوں میں اب کیا رب سے؟
پایا ہے تجھ کو رب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
ساتھ ساتھ چلنے والے
راہیں کیوں بدلتے ہیں؟
راہیں جب بدل جائیں تو
راستے بھٹکتے ہیں
دور ہو نظر سے چاہے
دل کے پاس ہوتا ہے
چاہے دو جہاں بھی پالو
وہی خاص ہوتا ہے
مانگوں میں اب کیا رب سے؟
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
من جھوم-جھوم
تن جھوم-جھوم
من جھوم-جھوم گائے
تن جھوم-جھوم
من جھوم-جھوم
من جھوم-جھوم گائے
(تن جھوم-جھوم)
(من جھوم-جھوم)
(تن جھوم-جھوم)
(من جھوم-جھوم گائے)
(من جھوم-جھوم)
(تن جھوم-جھوم)
من جھوم-جھوم گائے
تعویز بنا کے میں پہنوں تجھے
دل گھر ہے خدا کا، نہ چھوڑ اسے
مانگوں میں اب کیا رب سے؟
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
سنتے ہیں اپنی دھڑکن تیرے تڑپنے میں
فرق نہیں اب میرے دل کے دھڑکنے میں
روگ میرا بڑھتا جائے، کوئی تو سمبھالے نہ
راحتییں ملے اب ہم کو دل کے دھکنے میں
مانگوں میں اب کیا رب سے؟
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کتنے درد لے آئے ہیں
ہم تو تیری چوکھٹ سے
اپنے غم چھپا لیں گے، ہم
جھوٹی مسکراہٹ سے
بھیگی بھیگی پلکوں میں
عکس تیرا رہتا ہے
آنکھ سے چھلک جائے تو
پیار تیرا بہتا ہے
مانگوں میں اب کیا رب سے؟
پایا ہے تجھ کو رب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
ساتھ ساتھ چلنے والے
راہیں کیوں بدلتے ہیں؟
راہیں جب بدل جائیں تو
راستے بھٹکتے ہیں
دور ہو نظر سے چاہے
دل کے پاس ہوتا ہے
چاہے دو جہاں بھی پالو
وہی خاص ہوتا ہے
مانگوں میں اب کیا رب سے؟
پایا ہے تجھ کو جب سے
عشق تیرا ہم پہ طاری
رقص میں جہاں
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں؟
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
کروں سجدہ ایک خدا کو
پڑھوں کلمہ یا میں دعا دوں
دونوں ہی ایک خدا اور محبت
من جھوم-جھوم
تن جھوم-جھوم
من جھوم-جھوم گائے
تن جھوم-جھوم
من جھوم-جھوم
من جھوم-جھوم گائے
Credits
Writer(s): Qamar Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
Altri album
- Dor (Slow Version) [From "Gunjal",] - Single
- Dor (From "Gunjal") - Single
- Khuda Zameen Se Gaya Nahi Hai
- Mera Dil Mera Dushman (Original Motion Picture Soundtrack)
- Jaan E Jahan (Original Motion Picture Soundtrack)
- Aisi Hai Tanhai (Original Motion Picture Soundtrack)
- Jug Jug Jee ("Maujaan Hi Maujaan") - Single
- Ik Yaad Hai - Single
- Ron Wala Kamm
- Bewafa
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.