Dil Mein
مدھم مدھم سانس چلے,سانس چلے تو بات بنے
بھیگا بھیگا ہے سارا سماں,اور ہیں بادل خوب گھنے

بکھروں بکھروں تیری بانہوں میں,اور یہاں سے دور چلوں
اپنی ہر خواہش کو میں تیرے,قدموں میں رکھ تیرے نام کروں
دل میں اتنی جگہ تو رکھنی تھی کہ میں آ سکوں
خود کو آساں بنا لے کہ خود کو میں تجھ میں مٹا سکوں

چھین لے تو چاہے میری ساری دنیا
بدلے میں خود کو میں میرا کردے
دل کی تمنا برسوں سے یہی تھی
کوئی مجھے مجھ سے رہا کردے
آدھا ادھورا میں جی رہا تھا
آدھا ادھورا میں جی رہا تھا
ہونے سے تیرے ہی ہوا پورا

خود کو آساں بنا لے کہ خود کو میں تجھ میں
مٹا
سکوں

Credits
Writer(s): Sami Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.