Na Jaane

نہ جانے کیا ہوا، کیا ہوا، کیا ہوا مجھے
کہ تیری باتوں سے یہ نشہ ہو گیا مجھے

بے چینیاں میرے نہ سونے دے مجھے
خاموشیوں میں بھی میں سن سکوں تجھے

نہ جانے کیا ہوا، کیا ہوا، کیا ہوا مجھے
کہ تیری باتوں سے یہ نشہ ہو گیا مجھے

بے وجہ ہوں کیوں دور تجھ سے میں
کیا بتاؤں، نا کہہ سکوں یہ میں
بن تیرے اب یہ وقت چلتا نہیں
دل یہ میرا تیرے بن یوں لگتا نہیں

ذرا سی بات ہے، سن تو لو کبھی
راہیں یہ ساتھ ہیں، چل تو لو کبھی

نہ جانے کیا ہوا، کیا ہوا، کیا ہوا مجھے
کہ تیری باتوں سے یہ نشہ ہو گیا مجھے

کیوں دل میرا اب سنبھلتا نہیں ہے
نا بے وجہ یہ ڈرتا نہیں ہے
کیوں بے وجہ تو سمجھتا نہیں ہے
نا تو ملے، دن ڈھلتا نہیں ہے

بے چینیاں میرے نہ سونے دے مجھے
خاموشیوں میں بھی میں سن سکوں تجھے

نہ جانے کیا ہوا، کیا ہوا، کیا ہوا مجھے
کہ تیری باتوں سے یہ نشہ ہو گیا مجھے

نہ جانے کیا ہوا، کیا ہوا، کیا ہوا مجھے
کہ تیری باتوں سے یہ نشہ ہو گیا مجھے



Credits
Writer(s): Alycia Dias
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link