Kahani Suno

کہانی سنو، زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

کہانی سنو، زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

یہ شکوے گلے، یہ فاصلے
ذرا سنبھلے، اگر تُو آ ملے
یہ شکوے گلے، یہ فاصلے
ذرا سنبھلے، اگر تُو آ ملے

زبانی سنو، تم کہانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

کہانی سنو، زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

تیری خاموشیاں، میری آنکھیں ہیں نم
میرے دل میں ہیں اب تیری باتیں، صنم
تیری خاموشیاں، میری آنکھیں ہیں نم
میرے دل میں ہیں اب تیری باتیں، صنم

میرے شکوے سنو، میری آہیں سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

کہانی سنو، زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

کہانی سنو، زبانی سنو
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا

مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
ہو، مجھے پیار ہوا تھا، اقرار ہوا تھا
سرِ بازار ہوا تھا



Credits
Writer(s): Aktar Hussain, Kaifi Khalil
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link