Raat

لمّی رات فراق دی، جِویں ٹھنڈی ہووے سل
چڑھیا چن آسمان تے، کمبݨ لگا میرا دل

ہو، رات، بھاری نہ ہونا
رات، خواب نہ کھونا
ہو، رات...

رات میرے ساتھ گزارنا
گھوموں تو گھومنا
کرنوں کو چومنا

رات، میرے ساتھ ٹھہرنا
نیندوں میں جاگنا
سناٹے توڑنا

ہو، رات، بھاری نہ ہونا
ہو، رات، خواب نہ کھونا

رات، میرے عیب چھپانا
بادل کو اوڑھنا
تنہا نہ چھوڑنا

ہو، رات، مجھے تارے دکھانا
بارش میں بھیگنا
یادوں سے کھیلنا

ہو، رات، بھاری نہ ہونا
ہو، رات، خواب نہ کھونا
رات...
رات...

رات، بھاری نہ ہونا
رات، تنہا نہ چھوڑنا
ہو، رات...
رات...

تنہا نہ چھوڑنا
نیندوں میں جاگنا

ہو، رات...



Credits
Writer(s): Muhammad Atif Aslam
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link