Main Agar Chup Hoon (Original Score)
وعدے رہ گئے آدھے
پورے ہوئے ہم جدا
راہیں بدلیں نگاہیں
وقت رہا ہے یہ دکھا
روم روم کہتا ہے ہمارا
"پیار نہ ہوگا پھر دوبارہ"
کھیلتے ہیں آنکھوں سے خواب تمھارے
ہیں یہ گواہ سارے آسماں کے تارے
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
چل، دل کے درد، گواہی دے
کاش تُو بھی کبھی دکھائی دے
حیران ہیں ہم اِس ٹوٹے دل سے
نام اُسی کا سنائی دے
تیرے لیے ہم تجھ سے ہیں ہارے
ہیں یہ گواہ سارے آسماں کے تارے
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
زخموں کا بوجھ ہوا بھاری
ضبط کی روح بھی لگے ہاری
جلتے ہیں خواب میرے اِن آنکھوں میں
بھول گیا وہ دل داری
جگنو بنے ہیں یہ سپنے ہمارے
ہیں یہ گواہ سارے آسماں کے تارے
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
پورے ہوئے ہم جدا
راہیں بدلیں نگاہیں
وقت رہا ہے یہ دکھا
روم روم کہتا ہے ہمارا
"پیار نہ ہوگا پھر دوبارہ"
کھیلتے ہیں آنکھوں سے خواب تمھارے
ہیں یہ گواہ سارے آسماں کے تارے
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
چل، دل کے درد، گواہی دے
کاش تُو بھی کبھی دکھائی دے
حیران ہیں ہم اِس ٹوٹے دل سے
نام اُسی کا سنائی دے
تیرے لیے ہم تجھ سے ہیں ہارے
ہیں یہ گواہ سارے آسماں کے تارے
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
زخموں کا بوجھ ہوا بھاری
ضبط کی روح بھی لگے ہاری
جلتے ہیں خواب میرے اِن آنکھوں میں
بھول گیا وہ دل داری
جگنو بنے ہیں یہ سپنے ہمارے
ہیں یہ گواہ سارے آسماں کے تارے
تم انکھیوں کا نور ہو گئے
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
کیوں انکھیوں سے دور ہو گئے؟
وجہ کیا، مجبور ہو گئے؟
Credits
Writer(s): Mubashir Hassan, Naveed Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.