Khuwahish
کبھی تو نے سوچا تو کیوں رہتی اداس؟
پاس، جو تو نہ میرے پاس
سمجھیں یہ نہ تجھ کو جیسے ہو کوئی راز
پاس، جو میں نہ تیرے پاس
کتنا کچھ دیکھا تو نے، کتنا کچھ نہ کہا
پھر بھی میں سوچوں ہر پل، کیسے اتنا سہا؟
تو نہ جانے، تو نہ مانے، مجھے بنایا ہے تیرے لیے
آنسو تیرے جب ہیں گرتے ہاتھ ہیں میرے ان کے لیے
وقت اور فاصلے کچھ نہ تیرے آگے
دل کی دریچوں سے تجھ تک
آ جاؤں جو تو پکارے
تیرے دل میں تب تک
جب تک تو چاہے مسکرائے، ہنستی رہے سدا
دعا ہے میری ہمیشہ تو کھلتی رہے
میں کہہ نہ پایا یہ تجھ سے تو محبت تھی میری
خدا سے مانگوں یہی بس تو خوش رہے
تو خوش رہے
پاس، جو تو نہ میرے پاس
سمجھیں یہ نہ تجھ کو جیسے ہو کوئی راز
پاس، جو میں نہ تیرے پاس
کتنا کچھ دیکھا تو نے، کتنا کچھ نہ کہا
پھر بھی میں سوچوں ہر پل، کیسے اتنا سہا؟
تو نہ جانے، تو نہ مانے، مجھے بنایا ہے تیرے لیے
آنسو تیرے جب ہیں گرتے ہاتھ ہیں میرے ان کے لیے
وقت اور فاصلے کچھ نہ تیرے آگے
دل کی دریچوں سے تجھ تک
آ جاؤں جو تو پکارے
تیرے دل میں تب تک
جب تک تو چاہے مسکرائے، ہنستی رہے سدا
دعا ہے میری ہمیشہ تو کھلتی رہے
میں کہہ نہ پایا یہ تجھ سے تو محبت تھی میری
خدا سے مانگوں یہی بس تو خوش رہے
تو خوش رہے
Credits
Writer(s): Azhar Qasim
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.