Mujhe Khudaya Muaf Karde
مولا، مولا، مولا
مولا، مولا، مولا
توبہ قبول کر لے
توبہ قبول کر لے
مولا میرے مولا (مولا، مولا، مولا)
مولا میرے مولا (مولا، مولا، مولا)
میں جانتا ہوں تو بخش دے گا
میں جانتا ہوں تو بخش دے گا
مجھے خدایا معاف کردے
میرا عمل ہے سیاہ نامہ
مجھے خدایا معاف کر دے
میرا عمل ہے سیاہ نامہ (مولا، مولا، مولا)
مجھے خدایا معاف کر دے (مولا، مولا، مولا)
پہاڑ جیسی میری خطائیں
مگر بہت ہیں تیری عطائیں
پہاڑ جیسی میری خطائیں
مگر بہت ہیں تیری عطائیں
معاف کرنا شعار تیرا
معاف کرنا شعار تیرا
مجھے خدایا معاف کردے
یا رب تیرے کرم تیری رحمت کا واسطہ
یا رب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ
یا رب تیرے جلال و جلالت کا واسطہ
یا رب رسول حق کی رسالت کا واسطہ
عذاب دے کر تو کیا کرے گا
کریم ہے تو کرم ہی فرما
عذاب دے کر تو کیا کرے گا
کریم ہے تو کرم ہی فرما
عذاب دے کر تو کیا کرے گا
کریم ہے تو کرم ہی فرما
سوال کیسا، جواب کیسا؟
سوال کیسا، جواب کیسا؟
مجھے خدایا معاف کردے
میرا عمل ہے سیاہ نامہ
مجھے خدایا معاف کردے
میرا عمل ہے سیاہ نامہ (مولا میرے مولا)
مجھے خدایا معاف کردے (مولا میرے مولا)
اندھیر شب کے کیے ہیں رسوا
اجالے دن کے کیے ہیں گہنا
اندھیر شب کے کیے ہیں رسوا
اجالے دن کے کیے ہیں گہنا
سراپا جرم و خطا ہوں مولا
سراپا جرم و خطا ہوں مولا
مجھے خدایا معاف کردے
یا رب تیرے کرم تیری رحمت کا واسطہ
یا رب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ
یا رب تیرے جلال و جلالت کا واسطہ
یا رب رسول حق کی رسالت کا واسطہ
یہ ہاتھ باندھے یہ سر جھکائے
کھڑا آ جا گردر حرم پر
یہ ہاتھ باندھے یہ سر جھکائے
کھڑا آ جا گردر حرم پر
نوید بخش کا دے اشارہ
نوید بخش کا دے اشارہ
مجھے خدایا معاف کردے
یا رب تیرے کرم تیری رحمت کا واسطہ
یا رب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ
یا رب تیرے جلال و جلالت کا واسطہ
یا رب رسول حق کی رسالت کا واسطہ
مولا، مولا، مولا
مولا، مولا، مولا
توبہ قبول کر لے
توبہ قبول کر لے
توبہ قبول کر لے
مولا، مولا، مولا
توبہ قبول کر لے
توبہ قبول کر لے
مولا میرے مولا (مولا، مولا، مولا)
مولا میرے مولا (مولا، مولا، مولا)
میں جانتا ہوں تو بخش دے گا
میں جانتا ہوں تو بخش دے گا
مجھے خدایا معاف کردے
میرا عمل ہے سیاہ نامہ
مجھے خدایا معاف کر دے
میرا عمل ہے سیاہ نامہ (مولا، مولا، مولا)
مجھے خدایا معاف کر دے (مولا، مولا، مولا)
پہاڑ جیسی میری خطائیں
مگر بہت ہیں تیری عطائیں
پہاڑ جیسی میری خطائیں
مگر بہت ہیں تیری عطائیں
معاف کرنا شعار تیرا
معاف کرنا شعار تیرا
مجھے خدایا معاف کردے
یا رب تیرے کرم تیری رحمت کا واسطہ
یا رب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ
یا رب تیرے جلال و جلالت کا واسطہ
یا رب رسول حق کی رسالت کا واسطہ
عذاب دے کر تو کیا کرے گا
کریم ہے تو کرم ہی فرما
عذاب دے کر تو کیا کرے گا
کریم ہے تو کرم ہی فرما
عذاب دے کر تو کیا کرے گا
کریم ہے تو کرم ہی فرما
سوال کیسا، جواب کیسا؟
سوال کیسا، جواب کیسا؟
مجھے خدایا معاف کردے
میرا عمل ہے سیاہ نامہ
مجھے خدایا معاف کردے
میرا عمل ہے سیاہ نامہ (مولا میرے مولا)
مجھے خدایا معاف کردے (مولا میرے مولا)
اندھیر شب کے کیے ہیں رسوا
اجالے دن کے کیے ہیں گہنا
اندھیر شب کے کیے ہیں رسوا
اجالے دن کے کیے ہیں گہنا
سراپا جرم و خطا ہوں مولا
سراپا جرم و خطا ہوں مولا
مجھے خدایا معاف کردے
یا رب تیرے کرم تیری رحمت کا واسطہ
یا رب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ
یا رب تیرے جلال و جلالت کا واسطہ
یا رب رسول حق کی رسالت کا واسطہ
یہ ہاتھ باندھے یہ سر جھکائے
کھڑا آ جا گردر حرم پر
یہ ہاتھ باندھے یہ سر جھکائے
کھڑا آ جا گردر حرم پر
نوید بخش کا دے اشارہ
نوید بخش کا دے اشارہ
مجھے خدایا معاف کردے
یا رب تیرے کرم تیری رحمت کا واسطہ
یا رب تیری عطا تیری نعمت کا واسطہ
یا رب تیرے جلال و جلالت کا واسطہ
یا رب رسول حق کی رسالت کا واسطہ
مولا، مولا، مولا
مولا، مولا، مولا
توبہ قبول کر لے
توبہ قبول کر لے
توبہ قبول کر لے
Credits
Writer(s): Muhammad Hassan Raza Qadri
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.