Saans Lo

دل کے بکھرے ٹکڑے چن لو
سانس لو
اِس ویراں جہاں میں کوئی نہیں، پر تم خود تو ہو
سانس لو

وہ نہ سہی، پر اُس کی یاد
لہو میں دوڑتی پھرتی تو ہے

سانس لو

اُسے تمھاری فکر نہیں، پر
اُس کے خیال میں سرور تو ہے

سانس لو

دھڑکن، نظر، آواز، چمکتی رات
حسیں چہرے
حسیں چہرے
سانس لو
سانس لو
سانس لو
سانس لو
سانس لو



Credits
Writer(s): Arooj Aftab
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link