Hamjoliyaan

جو تھے درمیاں
اب ہیں وہ کہاں
جو تھے ساتھ میں
ڈھونڈوں پھر کہاں
میری ہمجولیاں
میری دوستیاں
میں کیسے بھول جاؤں
میری یاریاں

بیٹھا کرتے جو
جو ساتھ میں
وہ پیارے تھے دن
میٹھی سی خوشیاں
میں کیسے بھول جاؤں
میری یاریاں
میرء ہمجولیاں
میری وہ یاریاں

پھر سے جو ملیں گے ہم کبھی
میں تو رو دوں گا
ہونٹوں پہ ہوگی پھر ہنسی
آنکھوں میں نمی
تو پھر میں بولوں گا
کہ میں بھولا نہیں
ہے دل سے مجھ کو یاد
ہیں سبھی



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link