Gaye Gi Duniya Geet Mere

گائے گی دنیا گیت میرے
گائے گی دنیا گیت میرے
سریلے انگ میں نے
نرالے رنگ میں نے
بھرے ہیں ارمانوں میں
گائے گی دنیا گیت میرے

بول میرے انمول خزانے
بول میرے انمول خزانے
مول کوئی دل والا جانے
مول کوئی دل والا جانے

اِن سے دلوں میں پیار بھرے
اِن سے دلوں میں پیار بھرے
سریلے انگ میں نے
نرالے رنگ میں نے
بھرے ہیں ارمانوں میں
گائے گی دنیا گیت میرے

کتنی راتیں جاگ گزاریں
کتنی خوشیاں اِن پر واریں، اِن پر واریں

گیتوں میں تب یہ بول ڈھلے
سریلے انگ میں نے
نرالے رنگ میں نے
بھرے ہیں ارمانوں میں
گائے گی دنیا گیت میرے

کیسے جلتے ہیں پروانے
یہ انداز کوئی کیا جانے

جانے وہی جو آپ جلے
سریلے انگ میں نے
نرالے رنگ میں نے
بھرے ہیں ارمانوں میں
گائے گی دنیا گیت میرے



Credits
Writer(s): Tanvir Naqvi, Rashid Atre
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link