Bol Kaffara Kya Hoga

تسکینِ دل کی خاطر تم
بچھڑتے وقت مسکراتے رہو
او جاننے والے دور جاتے ہوئے
پلٹ (پلٹ)
پلٹ کے نظر ملاتے رہو

دل غلطی کر بیٹھا ہے
غلطی کر بیٹھا ہے دل

دل غلطی کر بیٹھا ہے
غلطی کر بیٹھا ہے دل
دل غلطی کر بیٹھا ہے
غلطی کر بیٹھا ہے دل
دل غلطی کر بیٹھا
تُو بول کفّارہ کیا ہو گا؟

میرے دل کی دل سے توبہ
دل سے توبہ میرے دل کی
میرے دل کی دل سے توبہ
دل سے توبہ میرے دل کی
دل کی توبہ اے دل
اب پیار دوبارہ نہ ہو گا

تُو بول کفّارہ، کفّارہ بول کفّارہ
تُو بول کفّارہ، کفّارہ بول کفّارہ
کفّارہ بول او یارا
او یارا بول کفّارہ کیا ہو گا؟

(جگنو جگنو کر کے)
(تیرے ملن کے دیپ جلائے ہیں)

(آں) ہم نے جگنو جگنو کر کے
تیرے ملن کے دیپ جلائے ہیں
انکھیوں میں موتی بھر بھر کے
تیرے حجر میں ہاتھ اُٹھائیں ہیں

تیرے نام کے حرف کی تسبیح کو
سانسوں کے گلے کا ہار کیا
دنیا بھولی اور صرف تجھے
اور صرف تجھے ہی پیار کیا

تم جیت گئے ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے (تم جیتے)

تم جیت گئے ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
تم جیتے ہو لیکن ہم سا کوئی ہارا نہ ہو گا

میرے دل کی دل سے توبہ
دل سے توبہ میرے دل کی
دل کی توبہ اے دل
اب پیار دوبارہ نہ ہو گا

تُو بول کفّارہ، کفّارہ بول کفّارہ
کفّارہ بول او یارا
او یارا بول کفّارہ کیا ہو گا؟

ہمہیں تھی غرض تم سے
اور تمہیں بے غرض ہونا تھا
آں، تمہیں ہی لا دوا ہو کر
ہمارا مرض ہونا تھا
چلو ہم فرض کرتے ہیں
کہ تم سے پیار کرتے ہیں
مگر اس پیار کو بھی کیا
ہمہیں پہ فرض ہونا تھا؟

(دھڑکن دھڑکن دھڑتے)
(دھڑتے)

ہم نے دھڑکن دھڑکن کر کے
دل تیرے دل سے جوڑ لیا
آنکھوں نے آنکھیں پڑھ پڑھ کے
تجھے ورد بنا کے یاد کیا

تجھے پیار کیا تو تُو ہی بتا
ہم نے کیا کوئی جرم کیا؟
اور جرم کیا ہے تو بھی پتا
یہ جرم کے جرم کی کیا ہے سزا؟

تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا
دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر
تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا
دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر
ہم کو تم سے بڑھ کر
کوئی جان سے پیارا نہ ہو گا

میرے دل کی دل سے توبہ
دل سے توبہ میرے دل کی
دل کی توبہ اے دل
اب پیار دوبارہ نہ ہو گا

تُو بول کفّارہ، (آہ) کفّارہ بول کفّارہ
کفّارہ بول او یارا (آہ)
او یارا بول کفّارہ کیا ہو گا؟



Credits
Writer(s): Irfan Muhammad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link