Pareshaan Kyun Laagay Tu - From "Chupke Chupke"

ہمم، بڑے بڑے آئے اِس دنیا میں
کوئی نہیں جانا یہ
نہ پوچھو کون کہاں سے یہاں پہ آیا
کیا ہے فسانہ یہ

بڑا بنتا پھرتا ہے، سمجھے کیا ہے تُو
بول کیا چاہتا ہے، کیا تیری آرزو

پریشاں کیوں لاگے تُو؟
یوں حیراں کیوں لاگے تُو؟
پریشاں کیوں لاگے تُو؟
یوں حیراں کیوں لاگے تُو؟

میں چاند تارے توڑ کے لاؤں
ساری دنیا کو میں چھوڑ آؤں

اپنی کہانی کس کو سناؤں؟
نادانیاں وہ کیسے سمجھاؤں؟

کہتے ہیں محبتوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
ساتھ ساتھ چلتے ہیں پھر وہ ہی روٹھ جاتے ہیں

بڑا بنتا پھرتا ہے، سمجھے کیا ہے تُو
بول کیا چاہتا ہے، کیا تیری آرزو

پریشاں کیوں لاگے تُو؟
یوں حیراں کیوں لاگے تُو؟
پریشاں کیوں لاگے تُو؟
یوں حیراں کیوں لاگے تُو؟

جان بھی اپنی نام تیرے کر دوں
خوشیوں سے آنچل تیرا میں بھر دوں

بات جو میں نے کہنی تھی تجھ سے
سوچتا ہوں میں آج ہی کہہ دوں

جھوٹی موٹی باتیں کر کے مجھ کو ستاتے ہو
خود ہی روٹھ جاتے ہو تم، خود مان جاتے ہو

بڑا بنتا پھرتا ہے، سمجھے کیا ہے تُو
بول کیا چاہتا ہے، کیا تیری آرزو

پریشاں کیوں لاگے تُو؟
یوں حیراں کیوں لاگے تُو؟
پریشاں کیوں لاگے تُو؟
یوں حیراں کیوں لاگے تُو؟



Credits
Writer(s): Ali Zafar, Naveed Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link