Naqaab

اہل علم سے جو پوچھا کون ہے خراب؟
کس کے بڑے ہیں گناہ اور کس کے ہیں ثواب؟
نسلیں تباہ ہیں
رب بھی خفا ہے
آدم کی فطرت میں کیا لکھی وفا ہے؟
کیا کہتی ہے کتاب؟
پڑھتا نہیں دنیا میں کوئ کتاب
کہتا تو جسکو علم در اصل نقاب
پڑھتا نہیں دنیا میں کوئ کتاب
کہتا تو جسکو علم در اصل نقاب
پہنا ہے مینے
پہنا ہے تونے
پہنا ہے مینے
پہنا ہے تونے
پہنا ہے دنیا نے کبسے یہ نقاب
مجبور نفس کے آگے جھکتا ہے جناب
مفلوج قلب ہے تیرا روح پے ہے عذاب
مجبور نفس کے آگے جھکتا ہے جناب
مفلوج قلب ہے تیرا روح پے ہے عذاب
راہ خدا میں
ملنی پناہ ہے
راہ خدا میں
ملنی پناہ ہے
دنیا حقیقت میں ہے اک سراب
اے ابن آدم کس سوچ میں تو پڑا ہے؟
اپنے وجود کی حقیقت سے تو جدا ہے
تیری تخلیق کی اس دنیا میں آخر کیا وجہ ہے؟
اے ابن آدم کس کھوج میں پڑا ہے؟
سچ بولنے سے نہ بڑھتا رتبہ ابھ جناب
مکار لوگوں کی دنیا ظالم بنے نواب
سچ بولنے سے نہ بڑھتا رتبہ ابھ جناب
مکار لوگوں کی دنیا ظالم بنے نواب
ہر ایک ادارا
سازش کا مارا
ہر ایک ادارا
سازش کا مارا
ذہنی غلامی سے کر مجھے ازاد



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link