Zahe Muqaddar
زہے مقدر حضورِ حق سے سلام آیا، پیام آیا
زہے مقدر حضورِ حق سے سلام آیا، پیام آیا
جھکاؤ نظریں، بچھاؤ پلکیں، ادب کا اعلیٰ مقام آیا
زہے مقدر...
یہ کون سر پہ کفن لپیٹے چلا ہے الفت کے راستے پر

فرشتے حیرت سے تک رہے ہیں یہ کون ذی احترام آیا
زہے مقدر...
فضا میں لبیک کی صدائیں ز فرش تا عرش گونجتی ہیں

ہر ایک قربان ہو رہا ہے زباں پہ یہ کس کا نام آیا
زہے مقدر...
یہ راہِ حق ہے سنبھل کے چلنا، یہاں ہیں منزل قدم قدم پر

پہنچنا در پر تو کہنا، "آقاؐ، سلام لیجیے غلام آیا"
زہے مقدر...
یہ کہنا، "آقاؐ، بہت سے عاشق تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں..."
یہ کہنا، "آقاؐ، بہت سے عاشق تڑپتے سے چھوڑ آیا ہوں میں
بلاوے کے منتظر ہیں لیکن نہ صبح آیا، نہ شام آیا"
زہے مقدر...
دعا جو نکلی تھی دل سے آخر پلٹ کے مقبول ہو کے آئی

وہ جذبہ جس میں تڑپ تھی سچی وہ جذبہ آخر کو کام آیا
زہے مقدر...
خدا تیرا حافظ و نگہباں، او راہِ بطحا کے جانے والے

نویدِ صد انبساط بن کر پیامِ دار السلام آیا

Credits
Writer(s): Zeeshan Haider
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.