Dosti

سب سے مہنگی ہے
چلتی رہتی ہے، رکتی نہیں
دوستی (دوستی)
تیری میری ایسی دوستی

ہاۓ، تیرے لیے
میرے لیے، سب کے لیے
دوستی (دوستی)
ہو ہر جگہ ایسی دوستی (دوستی)

جب ہم دم ملے
سب کچھ ملے
کرنا نہیں پھر تم شکوے گلے
ہو، ہو!

کچھ لے کہ جاتی ہے
دے کہ جاتی ہے، ہمیشہ
دوستی (دوستی)
تیری میری ایسی دوستی (دوستی)

دکھ سکھ سہتی ہے
پل پل بہتی ہے، دیکھو
دوستی (دوستی)
ہو ہر جگہ ایسی دوستی (دوستی)

جب ہم دم ملے
سب کچھ ملے
کرنا نہیں پھر تم شکوے گلے
ہو، ہو!

سب سے مہنگی ہے
چلتی رہتی ہے، رکتی نہیں
دوستی (دوستی)
تیری میری ایسی دوستی (تیری میری ایسی دوستی)

ہاں، دکھ سکھ سہتی ہے
پل پل بہتی ہے، دیکھو
دوستی (دوستی)
تیری میری ایسی دوستی (تیری میری ایسی دوستی)

او، او!
اُو!
تیری میری ایسی دوستی (تیری میری ایسی دوستی)



Credits
Writer(s): Biddu, Zoheb Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link