Lamha

آپ اپنی مثال ہوتا ہے
آپ اپنی مثال ہوتا ہے
کوئی لمحہ کمال ہوتا ہے

کچھ لبوں سے جواب سن کر بھی
کچھ لبوں سے جواب سن کر بھی

کوئی چہرہ سوال ہوتا ہے
کوئی چہرہ سوال ہوتا ہے
آپ اپنی مثال ہوتا ہے
کوئی لمحہ کمال ہوتا ہے

اُس کو پا کر بھی چین آتا نہیں
اُس کو پا کر بھی چین آتا نہیں

جس کو کھو کر ملال ہوتا ہے
جس کو کھو کر ملال ہوتا ہے

وصل صدیوں کا ایک پل جیسا
وصل صدیوں کا ایک پل جیسا

ہجر کا پل بھی سال ہوتا ہے
ہجر کا پل بھی سال ہوتا ہے

کچھ لبوں سے جواب سن کر بھی
کچھ لبوں سے جواب سن کر بھی

کوئی چہرہ سوال ہوتا ہے
کوئی چہرہ سوال ہوتا ہے
آپ اپنی مثال ہوتا ہے
کوئی لمحہ کمال ہوتا ہے



Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link