Hoor Pari OST
روٹھی ہوئی مجھ سے یوں میری زندگی کیوں؟
کھوئی ہوئی جانے کہاں میری ہر خوشی کیوں؟
کسے اپنا کہیں؟ کوئی اپنا نہیں
کیسے جینا مجھے اے میرے خدا بتا مجھے؟
ہیں گر رہے یہ آنسو، کیسے رکیں خدایا؟
بس میں میرے نہیں ہے، اے میرے خدایا
ہے سب جانتا تُو، لکھتا ہے تقدیریں
ہاتھ جو میں نے تھاما، اُسی نے ہے گرایا
اے میرے خدایا
خدایا!
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
ٹوٹا ہے دل خدایا روٹھا جو تُو خدایا
دعائیں جو ہیں مانگیں پوری نہ ہو رہی ہیں
ہیں صدقے دیئے بھی ہیں سجدے کئے بھی
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
کیسے بتائیں، کس طرح کاٹیں گے یہ راستے؟
کیسے یہ دور درد ہوں کس کے دوں واسطے؟
چُھوٹا جو ہاتھ تیرا، پھر کچھ نہ رہا
کیوں غم آ گلے ملے اے میرے خدا بتا مجھے؟
ہیں گر رہے یہ آنسو، کیسے رکیں خدایا؟
بس میں میرے نہیں ہے، اے میرے خدایا
ہے سب جانتا تُو، لکھتا ہے تقدیریں
ہاتھ جو میں نے تھاما، اُسی نے ہے گرایا
اے میرے خدایا
خدایا!
لپٹا ہے کس طرح مجھے میرا غم بھی عجیب ہے
کانٹوں سے بھرے راستے میرا نصیب ہے
میرے خالی ہاتھوں سے بھی ہو گئی دعا خفا
کیوں مَنتوں کو ہیں گِلے اے میرے خدا بتا مجھے؟
ہیں گر رہے یہ آنسو، کیسے رکیں خدایا؟
بس میں میرے نہیں ہے، اے میرے خدایا
ہے سب جانتا تُو، لکھتا ہے تقدیریں
ہاتھ جو میں نے تھاما، اُسی نے ہے گرایا
اے میرے خدایا
خدایا!
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
دعائیں جو ہیں مانگیں پوری نہ ہو رہی ہیں
ہیں صدقے دیئے بھی ہیں سجدے کئے بھی
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
کوئی بتا دے پوچھ کے شیشہ گروں سے یہ
ٹوٹے دلوں کو جوڑنا آتا ہے کام یہ؟
جانے کیسا درد ہے؟ دوا نہ کوئی وِرد ہے
ملے کیسے صلے اے میرے خدا بتا مجھے؟
ہیں گر رہے یہ آنسو، کیسے رکیں خدایا؟
بس میں میرے نہیں ہے، اے میرے خدایا
ہے سب جانتا تُو، لکھتا ہے تقدیریں
ہاتھ جو میں نے تھاما، اُسی نے ہے گرایا
اے میرے خدایا
خدایا!
کھوئی ہوئی جانے کہاں میری ہر خوشی کیوں؟
کسے اپنا کہیں؟ کوئی اپنا نہیں
کیسے جینا مجھے اے میرے خدا بتا مجھے؟
ہیں گر رہے یہ آنسو، کیسے رکیں خدایا؟
بس میں میرے نہیں ہے، اے میرے خدایا
ہے سب جانتا تُو، لکھتا ہے تقدیریں
ہاتھ جو میں نے تھاما، اُسی نے ہے گرایا
اے میرے خدایا
خدایا!
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
ٹوٹا ہے دل خدایا روٹھا جو تُو خدایا
دعائیں جو ہیں مانگیں پوری نہ ہو رہی ہیں
ہیں صدقے دیئے بھی ہیں سجدے کئے بھی
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
کیسے بتائیں، کس طرح کاٹیں گے یہ راستے؟
کیسے یہ دور درد ہوں کس کے دوں واسطے؟
چُھوٹا جو ہاتھ تیرا، پھر کچھ نہ رہا
کیوں غم آ گلے ملے اے میرے خدا بتا مجھے؟
ہیں گر رہے یہ آنسو، کیسے رکیں خدایا؟
بس میں میرے نہیں ہے، اے میرے خدایا
ہے سب جانتا تُو، لکھتا ہے تقدیریں
ہاتھ جو میں نے تھاما، اُسی نے ہے گرایا
اے میرے خدایا
خدایا!
لپٹا ہے کس طرح مجھے میرا غم بھی عجیب ہے
کانٹوں سے بھرے راستے میرا نصیب ہے
میرے خالی ہاتھوں سے بھی ہو گئی دعا خفا
کیوں مَنتوں کو ہیں گِلے اے میرے خدا بتا مجھے؟
ہیں گر رہے یہ آنسو، کیسے رکیں خدایا؟
بس میں میرے نہیں ہے، اے میرے خدایا
ہے سب جانتا تُو، لکھتا ہے تقدیریں
ہاتھ جو میں نے تھاما، اُسی نے ہے گرایا
اے میرے خدایا
خدایا!
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
دعائیں جو ہیں مانگیں پوری نہ ہو رہی ہیں
ہیں صدقے دیئے بھی ہیں سجدے کئے بھی
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
ٹوٹا ہے دل خدایا، روٹھا جو تُو خدایا
کوئی بتا دے پوچھ کے شیشہ گروں سے یہ
ٹوٹے دلوں کو جوڑنا آتا ہے کام یہ؟
جانے کیسا درد ہے؟ دوا نہ کوئی وِرد ہے
ملے کیسے صلے اے میرے خدا بتا مجھے؟
ہیں گر رہے یہ آنسو، کیسے رکیں خدایا؟
بس میں میرے نہیں ہے، اے میرے خدایا
ہے سب جانتا تُو، لکھتا ہے تقدیریں
ہاتھ جو میں نے تھاما، اُسی نے ہے گرایا
اے میرے خدایا
خدایا!
Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.