To Main Tumhara (2021 Edition)

اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا
یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی تاثر تو میں تمہارا
غرور پرور آنا کا مالک کُچھ اس طرح کے ہیں نام میرے
مگر قسم سے جو تُم اک نام بھی پکارا تو میں تمہارا
تُم اپنی شرطوں میں کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی
اگر میں جیتا تو تُم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
تمھارا عاشق تمھارا مخلص تمھارا ساتھی تمھارا اپنا
رہا نہ ان میں سے کوئی دُنیا میں جب تمھارا تو میں تمہارا
یہ کس پہ تعویذ کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے
تمام چھوڑو بس ایک کرلو بس اِستخارہ تو میں تمہارا

کرن خان ۔



Credits
Writer(s): David James Joyner
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link