Puchte Kya Ho

پوچھتے کیا ہو مدینے سے میں کیا لایا ہوں
پوچھتے کیا ہو مدینے سے میں کیا لایا ہوں
اپنی آنکھوں میں مدینے کو بسا لایا ہوں
پوچھتے کیا ہو مدینے سے
دل بھی میرا ہے وہیں جان بھی میری ہے وہیں
دل بھی میرا ہے وہیں جان بھی میری ہے وہیں
لاش کو اپنی میں کندھوں پ اٹھا لایا ہوں
لاش کو اپنی میں کندھوں پ اٹھا لایا ہوں
پوچھتے کیا ہو مدینے سے
سایہ گنبد خضرا میں ادا کر کے نماز
سایہ گنبد خضرا میں ادا کر کے نماز
سر کو میں عرش کا ہم سایہ بنا لایا ہوں
سر کو میں عرش کا ہم سایہ بنا لایا ہوں
پوچھتے کیا ہو مدینے سے
جس نے چومے ہیں قدم سرور عالم کے
جس نے چومے ہیں قدم سرور عالم کے
خاک طیبہ کو میں پلکوں میں سجا لایا ہوں
خاک طیبہ کو میں پلکوں میں سجا لایا ہوں
پوچھتے کیا ہو مدینے سے
جان و دل وہاں رکھ کار امانت کی طرح
جان و دل وہاں رکھ کار امانت کی طرح
پھر جانے کے اسباب بنا لایا ہوں
پھر جانے کے اسباب بنا لایا ہوں
پوچھتے کیا ہو مدینے سے میں کیا لایا ہوں
اپنی آنکھوں میں مدینے کو بسا لایا ہوں
پوچھتے کیا ہو مدینے سے



Credits
Writer(s): Farhan Ali Qadri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link