Humsafar

کوئی ہم سفر نہیں ہے
کوئی جانِ جاں نہیں ہے
کوئی ہم سفر نہیں ہے
کوئی جانِ جاں نہیں ہے

چلے ساتھ دو قدم جو
چلے ساتھ دو قدم جو
کوئی مہرباں نہیں ہے
کوئی مہرباں نہیں ہے

کوئی ہم سفر نہیں ہے
کوئی جانِ جاں نہیں ہے

انھی راستوں میں تنہا
میں بھٹک رہا ہوں کب سے
مجھ لگ رہا ہے ایسے
کہ بچھڑ چکا ہوں سب سے

انھی راستوں میں تنہا
میں بھٹک رہا ہوں کب سے
مجھ لگ رہا ہے ایسے
کہ بچھڑ چکا ہوں سب سے
کہ بچھڑ چکا ہوں سب سے

ملے جس سے مجھ کو منزل
ملے جس سے مجھ کو منزل
وہ کہیں نشاں نہیں ہے
وہ کہیں نشاں نہیں ہے

کوئی ہم سفر نہیں ہے
کوئی جانِ جاں نہیں ہے

ملے کچھ حسیں بھی لیکن
ابھی جستجو ہے مجھ کو
کوئی زندگی میں آئے
بڑی آرزو ہے مجھ کو

ملے کچھ حسیں بھی لیکن
ابھی جستجو ہے مجھ کو
کوئی زندگی میں آئے
بڑی آرزو ہے مجھ کو
بڑی آرزو ہے مجھ کو

جسے کہہ سکوں میں اپنا
جسے کہہ سکوں میں اپنا
کوئی رازداں نہیں ہے
کوئی رازداں نہیں ہے

کوئی ہم سفر نہیں ہے
کوئی جانِ جاں نہیں ہے

چلے ساتھ دو قدم جو
چلے ساتھ دو قدم جو
کوئی مہرباں نہیں ہے
کوئی مہرباں نہیں ہے

کوئی ہم سفر نہیں ہے
کوئی جانِ جاں نہیں ہے

راستے بھی اجنبی ہیں
چہرے بھی اجنبی ہیں
بیچارگی ہے، ہر طرف بیگانگی ہے
کل بھی ایک آرزو تھی اور آج بھی ایک آرزو ہے
کاش، کوئی ہم سفر مل جائے

کوئی ہم سفر نہیں ہے
کوئی جانِ-



Credits
Writer(s): Aamir Saleem
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link