Mera Bhai
جو اپنا سکھ دکھ مجھ سے ہے بانٹتا
کبھی پیار کرے وہ، مجھے کبھی ہے ڈانٹتا
تنگ کرنے کی اُس نے مجھے قسم کھائی ہے
پھر بھی سب سے پیارا مجھ کو میرا بھائی ہے
پھر بھی سب سے پیارا مجھ کو میرا بھائی ہے
کبھی "جنگلی" بولے وہ، کبھی "zero" کہتی ہے
پر اپنی سہیلیوں میں مجھے "hero" کہتی ہے
کبھی بال بگاڑے میرے اور کبھی بناتی ہے
میری بہنا پریوں جیسی مجھے کتنا چاہتی ہے
میری بہنا پریوں جیسی مجھے کتنا چاہتی ہے
جو مجھ کو روتے ہوئے دیکھ پائے نہ
اور مجھ کو رلائے بن اُسے چین آئے نہ
مجھ سے زیادہ وہ میرا خیال رکھتا ہے
اور بھیڑ میں سب سے مجھ کو وہ سنبھال کے رکھتا ہے
اور کرتا مجھ سے بہت وہ لڑائی ہے
پھر بھی سب سے پیارا مجھ کو میرا بھائی ہے
پھر بھی سب سے پیارا مجھ کو میرا بھائی ہے
میری چیزیں چوری کر کے کھانے لگتا ہے
مجھے بیٹھے بٹھائے یوں ہی ستانے لگتا ہے
جب دیکھو میری چوٹی کھینچتا رہتا ہے
کبھی "کالی" بولے مجھ کو، کبھی "موٹی" کہتا ہے
اور جس سے ہر ضد میں نے منوائی ہے

Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.