Rang Mehal (Original Score)

خدا سے ہے دعا میری کسی کا پیار نہ وچھڑے
ہائے، کون سنے! (یہ جینا بھی ہے جینا کیا، بھلا؟)
کس نوں سناواں (تھمی ہیں سانسیں، من بھی ہے بُجھا)
اِس ٹوٹے دل کے دکھڑے (ہے دل کو لگانے کی یہ سزا، کوئی دل لگائے نہ)

آنکھوں کی جھیل سے غم جو ہے بہہ رہا
درد جو مِلنا تھا مجھے بس وہ مِل گیا
دل کے شہر میں بھی چھائیں ویرانیاں
تنہایوں کی بھیڑ میں چین کھو گیا

اداسیاں جو ہیں، یہ کیسا سلسلہ، جو
چاہا تھا میں نے کیا، یہ کیا ہے پیار میں مجھے ملا

یہ جینا بھی ہے جینا کیا، بھلا؟
تھمی ہیں سانسیں، من بھی ہے بجھا
ہے دل کو لگانے کی یہ سزا
کوئی دل لگائے نہ

یہ جینا بھی ہے جینا کیا، بھلا؟
تھمی ہیں سانسیں، من بھی ہے بجھا
ہے دل کو لگانے کی یہ سزا
کوئی دل لگائے نہ

کوئی دل لگائے نہ (کوئی دل لگائے نہ)

گزارے تیرے سنگ جو وہ لمحے یاد میں کروں

گزارے تیرے سنگ جو وہ لمحے یاد میں کروں
لبوں کو آتی ہے یہ جاں، میں مر جاؤں کہ یا جیوں

یہ دوری تیری ستائے مجھے جو
سوچوں کی وادیوں میں بھی پھر گونجتی ہے یہ صدا

یہ جینا بھی ہے جینا کیا، بھلا؟
تھمی ہیں سانسیں، من بھی ہے بجھا
ہے دل کو لگانے کی یہ سزا
کوئی دل لگائے نہ

یہ جینا بھی ہے جینا کیا، بھلا؟
تھمی ہیں سانسیں، من بھی ہے بجھا
ہے دل کو لگانے کی یہ سزا
کوئی دل لگائے نہ

کوئی دل لگائے نہ (کوئی دل لگائے نہ)

او، خدایا
سُن میری فریاد
بہتے ہوئے آنسو بھی ساتھ میرے کریں تجھ کو ہی یاد

نہ اب ہے کوئی راستہ جو مجھ کو دے دے منزلیں

نہ اب ہے کوئی راستہ جو مجھ کو دے دے منزلیں
بھری تھیں چاہتوں سے جو نہیں ہیں اب وہ محفلیں

سُونا سا ہو گیا میرا سارا جہاں جو
تاروں سے ہو گیا ہے خالی اب میرا یہ آسماں

یہ جینا بھی ہے جینا کیا، بھلا؟
تھمی ہیں سانسیں، من بھی ہے بجھا
ہے دل کو لگانے کی یہ سزا
کوئی دل لگائے نہ

یہ جینا بھی ہے جینا کیا، بھلا؟
تھمی ہیں سانسیں، من بھی ہے بجھا
ہے دل کو لگانے کی یہ سزا
کوئی دل لگائے نہ

کوئی دل لگائے نہ (کوئی دل لگائے نہ)



Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link