Tu Or Mein

تو اور میں
اب ساتھ نہیں
پاس ہوکے بھی میرے
پاس ہے نہیں
سیاہی میں بسی تھی
کاغذ پہ لکھ پاتا نہیں
خواب دی گئی تو
انکو پورا کر پاتا نہیں
تو اور میں
اب ساتھ نہیں
پاس ہوکے بھی میرے
پاس ہے نہیں
سیاہی میں بسی تھی
کاغذ پہ لکھ پاتا نہیں
خواب دی گئی تو
انکو پورا کر پاتا نہیں

افسانے سنانے چلا
تنہا تھا میں
ماضی میں بھی
وفا کا نہ ملا سلا
تنہا ہوں میں
آج بھی
خواب بھی
توٹے تھے خواب بھی
جواب نہیں
ملتا کوئی جواب نہیں
بیٹھا قلم لیکے
الفاظ پھیکے
بات یہ ہے کہ
تو اب ساتھ نہیں
تو اب پاس نہیں
ایک دن تو یاد نہیں
رات گئی
پاس وہی، یادیں ساری
رات گئی
تیری یاد کے ساتھ جو گزری
کہاں تھی
تو تب بھی کہاں تھی
میں محبت کو تھا کھوج رہا
اب آتی مجھے سانس نہیں

تو اور میں
اب ساتھ نہیں
پاس ہوکے بھی میرے
پاس ہے نہیں
سیاہی میں بسی تھی
کاغذ پہ لکھ پاتا نہیں
خواب دی گئی تو
انکو پورا کر پاتا نہیں



Credits
Writer(s): Roshan Tanha
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link