Par Mein Hoon Ruka Sa
تمھارے بن چلی جا رہی ہے یہ دنیا
پر میں ہوں رکا سا تمھارے بن
دل ہے کہ دھڑک تو رہا ہے مگر کیوں
ہے پھر بھی رکا سا تمھارے بن
دل میں میرے تیری یادیں بسی ہیں
سب ہیں یہاں، اک تُو ہی نہیں ہے
کیسی خلش، کیسی یہ کمی ہے؟
کیوں چاندنی اِتنی ماند سی ہے؟
چھوڑ دیں سب میں نے راہیں تمھاری
پر میں کہاں جاؤں؟
ہو کے بھی تم ہو نہ پائے میرے تو
کیسے تمھیں پاؤں
تمھارے بن ہیں سانسیں میرے جسم میں پر
چلتی نہیں ہیں تمھارے بن
یہ کیسی عجب سی ہیں راتیں کبھی جو
ڈھلتی نہیں ہیں تمھارے بن
دل میں میرے تیری یادیں بسی ہیں
سب ہیں یہاں، اک تُو ہی نہیں ہے
کیسی خلش، کیسی یہ کمی ہے؟
کیوں چاندنی اِتنی ماند سی ہے؟
چھوڑ دیں سب میں نے راہیں تمھاری
پر میں کہاں جاؤں؟
ہو کے بھی تم ہو نہ پائے میرے تو
کیسے تمھیں پاؤں
تمھارے بن
چھوڑ دیں سب میں نے راہیں تمھاری
پر میں کہاں جاؤں؟
ہو کے بھی تم ہو نہ پائے میرے تو
کیسے تمھیں پاؤں
تمھارے بن چلی جا رہی ہے یہ دنیا
پر میں ہوں رکا سا...
پر میں ہوں رکا سا تمھارے بن
دل ہے کہ دھڑک تو رہا ہے مگر کیوں
ہے پھر بھی رکا سا تمھارے بن
دل میں میرے تیری یادیں بسی ہیں
سب ہیں یہاں، اک تُو ہی نہیں ہے
کیسی خلش، کیسی یہ کمی ہے؟
کیوں چاندنی اِتنی ماند سی ہے؟
چھوڑ دیں سب میں نے راہیں تمھاری
پر میں کہاں جاؤں؟
ہو کے بھی تم ہو نہ پائے میرے تو
کیسے تمھیں پاؤں
تمھارے بن ہیں سانسیں میرے جسم میں پر
چلتی نہیں ہیں تمھارے بن
یہ کیسی عجب سی ہیں راتیں کبھی جو
ڈھلتی نہیں ہیں تمھارے بن
دل میں میرے تیری یادیں بسی ہیں
سب ہیں یہاں، اک تُو ہی نہیں ہے
کیسی خلش، کیسی یہ کمی ہے؟
کیوں چاندنی اِتنی ماند سی ہے؟
چھوڑ دیں سب میں نے راہیں تمھاری
پر میں کہاں جاؤں؟
ہو کے بھی تم ہو نہ پائے میرے تو
کیسے تمھیں پاؤں
تمھارے بن
چھوڑ دیں سب میں نے راہیں تمھاری
پر میں کہاں جاؤں؟
ہو کے بھی تم ہو نہ پائے میرے تو
کیسے تمھیں پاؤں
تمھارے بن چلی جا رہی ہے یہ دنیا
پر میں ہوں رکا سا...
Credits
Writer(s): Abbas Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.