Qissa Meher Banu Ka (Original Soundtrack) [feat. Nirmal Roy]
وہ پہلی محبت، وہ پہلی خطا تھی
نہ راہوں سے واقف، نہ ہی منزل پتا تھی
وہ دل ٹوٹنے کے شروع کے تھے زمانے
کہیں چھوڑ آئی تھی میں رستے وہ پرانے
چراغوں کے لو کو یہ کس نے ہوا دی
میں سمجھی تھی میں نے محبت بھلا دی
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
(عشق انوکھی اک خطا ہے)
(عشق مسلسل اک سزا ہے)
(صحراؤں میں عشق پھرائے)
کر دے فنا
(ہرجائی یہ خوب رلائے)
(غم نگری میں قید کرائے)
(عشق کے جال میں دل جو پھنسا)
(موت سے پہلے ہوا نہ رہا)
وہ آیا نظر جو دل میں سما گیا
نظر سے گزر کے دل و جاں پہ چھا گیا
دل سے جو گزرا تو اُسی دل کو توڑا
چھوڑا مجھے پھر یوں کہیں کا نہ چھوڑا
نیا خواب آنکھوں کو دے کر وہ بولا
"جلا دے گا تم کو محبت کا شعلہ"
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
وہ نادان شاید مجھے جانتا نہ تھا
میں رو کر مناتی مگر مانتا نہ تھا
اُسے کیا خبر تھی کہ جیون کی راہیں
وفاؤں سے بوجھل وہ اٹھتی نگاہیں
کسی نام پہ میں فدا کر چکی ہوں
خود کو محبت میں فنا کر چکی ہوں
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
نہ راہوں سے واقف، نہ ہی منزل پتا تھی
وہ دل ٹوٹنے کے شروع کے تھے زمانے
کہیں چھوڑ آئی تھی میں رستے وہ پرانے
چراغوں کے لو کو یہ کس نے ہوا دی
میں سمجھی تھی میں نے محبت بھلا دی
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
(عشق انوکھی اک خطا ہے)
(عشق مسلسل اک سزا ہے)
(صحراؤں میں عشق پھرائے)
کر دے فنا
(ہرجائی یہ خوب رلائے)
(غم نگری میں قید کرائے)
(عشق کے جال میں دل جو پھنسا)
(موت سے پہلے ہوا نہ رہا)
وہ آیا نظر جو دل میں سما گیا
نظر سے گزر کے دل و جاں پہ چھا گیا
دل سے جو گزرا تو اُسی دل کو توڑا
چھوڑا مجھے پھر یوں کہیں کا نہ چھوڑا
نیا خواب آنکھوں کو دے کر وہ بولا
"جلا دے گا تم کو محبت کا شعلہ"
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
وہ نادان شاید مجھے جانتا نہ تھا
میں رو کر مناتی مگر مانتا نہ تھا
اُسے کیا خبر تھی کہ جیون کی راہیں
وفاؤں سے بوجھل وہ اٹھتی نگاہیں
کسی نام پہ میں فدا کر چکی ہوں
خود کو محبت میں فنا کر چکی ہوں
آ جا، دل کو ذرا سا دُکھا دوں
تجھ کو یہ محبت کا قصہ سنا دوں
Credits
Writer(s): Shiraz Uppal
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
All Album Tracks: Qissa Meher Banu Ka (Original Soundtrack) >
© 2025 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.