Ya Muhammad Noore Mujassam

یا محمدؐ نورِ مجسم
یا حبیبی، یا مولائی
تصویرِ کمالِ محبت
تنویرِ جمالِ خدائی
یا محمدؐ نورِ مجسم

یا محمدؐ نورِ مجسم
یا حبیبی، یا مولائی
تصویرِ کمالِ محبت
تنویرِ جمالِ خدائی

یا محمدؐ نورِ مجسم
یا حبیبی، یا مولائی
تصویرِ کمالِ محبت
تنویرِ جمالِ خدائی
یا محمدؐ نورِ مجسم

تیرا وصف بیاں ہو کس سے
تیرا وصف بیاں ہو کس سے
تیری کون کرے گا بڑائی
صلى الله، تیری کون کرے گا بڑائی
نبیؐ جی، تیری کون کرے گا بڑائی

اِس گردِ سفر میں گم ہے
اِس گردِ سفر میں گم ہے
جبریلِ امیں کی رسائی

یا محمدؐ نورِ مجسم
یا حبیبی، یا مولائی
تصویرِ کمالِ محبت
تنویرِ جمالِ خدائی
یا محمدؐ نورِ مجسم

تیری ایک نظر کے طالب
تیری ایک نظر کے طالب
تیرے ایک سخن پر قرباں
صلى الله، تیرے ایک سخن پر قرباں
نبیؐ جی، تیرے ایک سخن پر قرباں

یہ سب تیرے دیوانے
یہ سب تیرے دیوانے
یہ سب تیرے شیدائی

یا محمدؐ نورِ مجسم
یا حبیبی، یا مولائی
تصویرِ کمالِ محبت
تنویرِ جمالِ خدائی

یا محمدؐ نورِ مجسم



Credits
Writer(s): Maqbool Ahmed Sabri
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link