Baanware - Original Version

بانورے، تیرے بن میں جیوں کہ نہ جیوں؟
جو ہے میرا اسے اپنا کہوں کہ نہ کہوں؟
اب تُو ہی بتا کیا کروں، کہاں جاؤں میں؟
تیرے جیسا کوئی کہاں سے لاؤں میں؟

تو آؤ نا، ہو ہو
بانورے، نئی منزل نئی یہ راہیں ہیں
بانورے، اجنبی سے لوگوں کی بانہیں ہیں
رو دیتی ہوں میں کوئی جو تھامے اگر
کہہ دیتی ہوں میں تُو آ رہا ہے نظر

تو آؤ نا
تو آؤ نا

تھوڑا زندگی کا نشہ تھا
کچھ عمر کی بھی کمی تھی
ناداں تھی میں، بے وفا نہیں

جب تُو مجھے یاد آیا
اندھیرا آنکھوں پہ چھایا
رک سی گئی زندگی میری

لوٹ آؤ تم میرا ہر پل جل رہا ہے
آ بھی جاؤ تم تنہا ہوں میں یہاں

تو آؤ نا
تو آؤ نا
تو آؤ نا
تو آؤ نا



Credits
Writer(s): Shuja Haider
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link