Aarzu

She asked me what's inside my head
That's a mystery, I leave things unsaid
وہ کہتی، "Hasan, I have been mislead"
پیچ و تاب وہ، yet she thinks she's a step ahead

میں بھی کہنا چاہتا بہت سے الفاظ
انجانوں میں دب جاتی میری آواز
کندھوں پہ لیے میں سارے یہ احساس
تیری صحبت میں بھی میں نہ تیرے پاس

کیوں؟
او جاناں، کیوں؟
کیوں؟
او جاناں، کیوں؟

مطلبی ہے یہ میری زندگی
تیری قربت کی مسلسل کمی
بے بس میں تیرے اصولوں میں
میرے آشنا کیوں بھولوں میں؟

جو کچھ بھی سر پہ سوار ہے
سہارا میرا تیرا پیار ہے
جو کچھ بھی سر پہ سوار ہے
سہارا میرا تیرا پیار ہے

دل پھینک کہ بھی میں نہ آؤں باز
کرنا چاہتا میں بس اظہارِ اخلاص
Tryin' my best to keep you happy with these scars
Feels like a one-way trip جس میں تُو میری

تُو میری آرزو
میری آرزو
تُو میری آرزو
تُو میری آرزو



Credits
Writer(s): Hasan Raheem
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link