Khuda Hafiz
پکارے راستے جن کو اُنھیں جانا ہی ہوتا ہے
جدائی بھی تو موسم ہے، اِسے آنا ہی ہوتا ہے
ہمارے دل میں رہتے ہو، اِسے نہ توڑ کر جاؤ
بھلا کیسے کہیں تم سے، ہمیں نہ چھوڑ کر جاؤ
جو تم نے ٹھان لی ہے تو بچھڑ جاؤ
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
او یار میرے، او...
او پیار میرے، خدا حافظ
او یار میرے، او...
ضروری تو نہیں، جاناں، محبت راس آ جائے
جسے سوچیں، جسے چاہیں ہمارے پاس آ جائے
بندھی سانسوں سے کوئی ڈور یوں توڑا نہیں کرتے
کسی کو راستے میں اِس طرح چھوڑا نہیں کرتے
جدائی کو یوں سہہ جانا کوئی آساں نہیں ہوتا
کسی اجڑے ہوئے دل میں کوئی ارماں نہیں ہوتا
نہ مڑ کے دیکھنا ہم کو، بچھڑ جاؤ
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
او یار میرے، او...
او پیار میرے، خدا حافظ
او یار میرے، او...
تیرے احسان، اے جاناں، بتا، کیسے بھلائیں گے؟
تمھاری یاد کے آگے ہمیشہ سر جھکائیں گے
تمھارا شکریہ کہ درد کی سوغات دی تم نے
میری صحرائی آنکھوں کو حسیں برسات دی تم نے
تیرے احسان کا بدلا، بتا، کیسے اتاریں گے؟
نہیں کچھ بھی رہا باقی سو اپنی جان واریں گے
یہی رسمِ محبت تو بچھڑ جاؤ
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
او یار میرے، او...
او پیار میرے، خدا حافظ
او یار میرے، او...
جدائی بھی تو موسم ہے، اِسے آنا ہی ہوتا ہے
ہمارے دل میں رہتے ہو، اِسے نہ توڑ کر جاؤ
بھلا کیسے کہیں تم سے، ہمیں نہ چھوڑ کر جاؤ
جو تم نے ٹھان لی ہے تو بچھڑ جاؤ
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
او یار میرے، او...
او پیار میرے، خدا حافظ
او یار میرے، او...
ضروری تو نہیں، جاناں، محبت راس آ جائے
جسے سوچیں، جسے چاہیں ہمارے پاس آ جائے
بندھی سانسوں سے کوئی ڈور یوں توڑا نہیں کرتے
کسی کو راستے میں اِس طرح چھوڑا نہیں کرتے
جدائی کو یوں سہہ جانا کوئی آساں نہیں ہوتا
کسی اجڑے ہوئے دل میں کوئی ارماں نہیں ہوتا
نہ مڑ کے دیکھنا ہم کو، بچھڑ جاؤ
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
او یار میرے، او...
او پیار میرے، خدا حافظ
او یار میرے، او...
تیرے احسان، اے جاناں، بتا، کیسے بھلائیں گے؟
تمھاری یاد کے آگے ہمیشہ سر جھکائیں گے
تمھارا شکریہ کہ درد کی سوغات دی تم نے
میری صحرائی آنکھوں کو حسیں برسات دی تم نے
تیرے احسان کا بدلا، بتا، کیسے اتاریں گے؟
نہیں کچھ بھی رہا باقی سو اپنی جان واریں گے
یہی رسمِ محبت تو بچھڑ جاؤ
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
خدا حافظ، او یار میرے
خدا حافظ، او پیار میرے
او یار میرے، او...
او پیار میرے، خدا حافظ
او یار میرے، او...
Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.