Berukhi (Original Score)

نہ تم انکار کرتے ہو
نہ تم اقرار کرتے ہو
بٹھا کے سامنے اپنے
کیوں دل پہ وار کرتے ہو؟

وضو کرتی محبت کا
تمہارے دل سے کہنا ہے
ہمیں تیری محبت میں
یوں ہی مشغول رہنا ہے

آٹھوں پہر یہ دل تیرا ورد سنائے
میرے لمحوں سے دور تیری خوشبو نہ جائے

بے رخی نہ ہو پھر ہم نوا

ہوئی ہے پوری دل کی دعا
تجھے، رب، نے ہی مجھ سے ملایا
کروں میں تیرا شکر، خدا
اس دل کو تو دل تک لایا

جو دیکھا خود کو میں نے تو
مجھے تو ہی نظر آیا

جو دیکھا خود کو میں نے تو
مجھے تو ہی نظر آیا
ہے مجھ میں تو یا خود میں تو
مجھے کچھ نہ سمجھ آیا

لکھوں نام اپنا جو پڑھوں نام ہو تیرا
ذرا اپنا نہیں میں پورا ہو گیا ہوں تیرا

بے رخی نہ ہو پھر ہم نوا

ہوئی ہے پوری دل کی دعا
تجھے، رب، نے ہی مجھ سے ملایا
کروں میں تیرا شکر، خدا
اس دل کو تو دل تک لایا

ملے کئی بار ہم تم سے
نہ بتلایا کبھی تم کو

ملے کئی بار ہم تم سے
نہ بتلایا کبھی تم کو
بچھڑ کر تجھ سے رہنا ہی
نہیں آیا کبھی ہم کو

تیرے ہجر میں، آنکھ اک پل کو نہ سوئی
تڑپے ہیں جیسے ہم، ویسے تڑپے نہ کوئی

بے رخی نہ ہو پھر ہم نوا

ہوئی ہے پوری دل کی دعا
تجھے، رب، نے ہی مجھ سے ملایا
کروں میں تیرا شکر، خدا
اس دل کو تو دل تک لایا

ہوئی ہے پوری دل کی دعا
تجھے، رب، نے ہی مجھ سے ملایا
کروں میں تیرا شکر، خدا
اس دل کو تو دل تک لایا



Credits
Writer(s): Azhar Qasim
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link