Thori Si Wafa Chahiye (Original Score)

جینا کوئی مشکل تو نہیں
بس تھوڑی سی وفا چاہیے
Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے
پیار کا صلہ چاہیے

جینا کوئی مشکل تو نہیں
بس تھوڑی سی وفا چاہیے
Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے
پیار کا صلہ چاہیے

جینا کوئی مشکل تو نہیں

گھر کے آنگن میں آندھی آئے تو پتے بکھر جاتے ہیں
کوئی جھونکا بھی چھو کے گزرے تو بے چارے ڈر جاتے ہیں

رونا نہیں، جب ڈر لگے
ہونا تھا جو سو ہوا

سانس لینا مشکل تو نہیں
بس تھوڑی سی ہوا چاہیے
Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے
پیار کا صلہ چاہیے

جینا کوئی مشکل تو نہیں

دل کے شیشے میں تیرے لفظوں کے زخم کھلتے رہے
دھیرے-دھیرے سے میری راہوں میں درد اگتے رہے

پاؤں میرے چھلتے رہے
ہونا تھا جو سو ہوا

مرنا کوئی مشکل تو نہیں
بس مرنے کی دعا چاہیے
Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے
پیار کا صلہ چاہیے

جینا کوئی مشکل تو نہیں
بس تھوڑی سی وفا چاہیے
Hmm, جینے کی طرح سے جینے کے لیے
پیار کا صلہ چاہیے

جینا کوئی مشکل تو نہیں
بس تھوڑی سی وفا چاہیے



Credits
Writer(s): Ayub Khawar, Waqar Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link