Sun Le Na
خود غرضی کی شاخیں جو چلیں دوبارہ
تم سب کے ہو کے دیکھو کوئی نہیں تمہارا
قبولیت کی گھڑیاں کبھی بھی آجاتی ہیں نہ
ہاتھ اٹھائے رکھنا، تم نہ بھول جانا
مجبوری کے موقعوں میں بیٹھا ہوں میں اکیلا
سر پھیرا میرا، عرصے سے نہیں دیکھا میں سویرا
عشکوں کے انبار لگا چکے تھے
قدر اُنہیں کو جو رُل رہیں ہیں
میں اہم تھا، یہی وہم تھا
تھوڑا سا تو، میرے رب، تُو رحم کھا
میں اہم تھا، یہی وہم تھا
تھوڑا سا تو، میرے رب، تُو رحم کھا
سن لے نہ، یہ التجا
اے خدا، تُو سن لے نہ
سن لے نہ، سن لے نہ
اے خدا، میں بدگماں
تُو سن لے نہ
صبر کے میرے پیمانے
جل چکے ہیں سب سارے
کیسے یہ تیری خلقت ہے خدا؟
کہ بندش میں سارے سائے
ڈھونڈتا رہا تُجھے میں
یہ خواب لے کے اپنے سارے
نہ ملا کوئی جام تیری رحمتوں کا
نفس بے قابو، دل میرا یہ للکارے
ہے یہ جال زندگانی کے کب تک سمیٹوں میں؟
اس حال میں نہیں جینا کس در کو پیٹوں میں؟
میں باز آتے تھک چکا، میرے خدا
تُو سن لے نہ، سن لے نہ
اب برائی کے ڈیرہ گھر-گھر سا لگتا
میں سنا کے چھورونگا اپنا طریقہ
میں باز آتے تھک چکا، میرے خدا
تُو سن لے نہ، سن لے نہ
میں اہم تھا، یہی وہم تھا
تھوڑا سا تو، میرے رب، تُو رحم کھا
میں اہم تھا، یہی وہم تھا
تھوڑا سا تو، میرے رب، تُو رحم کھا
سن لے نہ، یہ التجا
اے خدا، تُو سن لے نہ
سن لے نہ، سن لے نہ
اے خدا، میں بدگماں
تُو سن لے نہ
سن لے نہ (یہ جال زندگانی کے کب تک سمیٹوں میں؟)
یہ التجا (اس حال میں نہیں جینا، کس در کو پیٹوں میں؟)
اے خدا (میں باز آتے تھک چکا، میرے خدا)
تُو سن لے نہ (تُو سن لے نہ، سن لے نہ)
سن لے نہ (یہ جال زندگانی کے کب تک سمیٹوں میں؟)
یہ التجا (اس حال میں نہیں جینا، کس در کو پیٹوں میں؟)
اے خدا (میں باز آتے تھک چکا، میرے خدا)
تُو سن لے نہ (تُو سن لے نہ، سن لے نہ)
تم سب کے ہو کے دیکھو کوئی نہیں تمہارا
قبولیت کی گھڑیاں کبھی بھی آجاتی ہیں نہ
ہاتھ اٹھائے رکھنا، تم نہ بھول جانا
مجبوری کے موقعوں میں بیٹھا ہوں میں اکیلا
سر پھیرا میرا، عرصے سے نہیں دیکھا میں سویرا
عشکوں کے انبار لگا چکے تھے
قدر اُنہیں کو جو رُل رہیں ہیں
میں اہم تھا، یہی وہم تھا
تھوڑا سا تو، میرے رب، تُو رحم کھا
میں اہم تھا، یہی وہم تھا
تھوڑا سا تو، میرے رب، تُو رحم کھا
سن لے نہ، یہ التجا
اے خدا، تُو سن لے نہ
سن لے نہ، سن لے نہ
اے خدا، میں بدگماں
تُو سن لے نہ
صبر کے میرے پیمانے
جل چکے ہیں سب سارے
کیسے یہ تیری خلقت ہے خدا؟
کہ بندش میں سارے سائے
ڈھونڈتا رہا تُجھے میں
یہ خواب لے کے اپنے سارے
نہ ملا کوئی جام تیری رحمتوں کا
نفس بے قابو، دل میرا یہ للکارے
ہے یہ جال زندگانی کے کب تک سمیٹوں میں؟
اس حال میں نہیں جینا کس در کو پیٹوں میں؟
میں باز آتے تھک چکا، میرے خدا
تُو سن لے نہ، سن لے نہ
اب برائی کے ڈیرہ گھر-گھر سا لگتا
میں سنا کے چھورونگا اپنا طریقہ
میں باز آتے تھک چکا، میرے خدا
تُو سن لے نہ، سن لے نہ
میں اہم تھا، یہی وہم تھا
تھوڑا سا تو، میرے رب، تُو رحم کھا
میں اہم تھا، یہی وہم تھا
تھوڑا سا تو، میرے رب، تُو رحم کھا
سن لے نہ، یہ التجا
اے خدا، تُو سن لے نہ
سن لے نہ، سن لے نہ
اے خدا، میں بدگماں
تُو سن لے نہ
سن لے نہ (یہ جال زندگانی کے کب تک سمیٹوں میں؟)
یہ التجا (اس حال میں نہیں جینا، کس در کو پیٹوں میں؟)
اے خدا (میں باز آتے تھک چکا، میرے خدا)
تُو سن لے نہ (تُو سن لے نہ، سن لے نہ)
سن لے نہ (یہ جال زندگانی کے کب تک سمیٹوں میں؟)
یہ التجا (اس حال میں نہیں جینا، کس در کو پیٹوں میں؟)
اے خدا (میں باز آتے تھک چکا، میرے خدا)
تُو سن لے نہ (تُو سن لے نہ، سن لے نہ)
Credits
Writer(s): Hasan Raheem, Abdullah Kasumbi
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.