Bikhra
دیکھ لے تُو عاجزی یہ میری
آج بھی میں ٹھہرا یہیں
آرزو جو تیری یوں ہونے لگی
ہوشوں میں رہتا نہیں
نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
تیرے بنا کیا جیوں؟
بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
یہ تو بتا کیا ہے مبتلا میری نظر کے شکار میں
یہ تو پتا تجھے ہے بھلا سب ہے تیرے اختیار میں
جان لے تُو بدل بھی جائیں سبھی، میں رہوں گا اکساں یہیں
نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
تیرے بنا کیا جیوں؟
بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
تیرے بنا کیا جیوں؟
بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
نہ جانے کیوں دل میں تُو کیوں؟
نہ جانے کیوں اک تُو ہی تُو؟
نہ جانے کیوں؟
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
آج بھی میں ٹھہرا یہیں
آرزو جو تیری یوں ہونے لگی
ہوشوں میں رہتا نہیں
نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
تیرے بنا کیا جیوں؟
بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
یہ تو بتا کیا ہے مبتلا میری نظر کے شکار میں
یہ تو پتا تجھے ہے بھلا سب ہے تیرے اختیار میں
جان لے تُو بدل بھی جائیں سبھی، میں رہوں گا اکساں یہیں
نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
تیرے بنا کیا جیوں؟
بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
نہ جانے کیوں تُو ہی تُو دل میں بسا ہے؟
تیرے بنا کیا جیوں؟
بکھرا یہ من، کیا ستم تُو نے ہیں ڈھائے
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
نہ جانے کیوں دل میں تُو کیوں؟
نہ جانے کیوں اک تُو ہی تُو؟
نہ جانے کیوں؟
پھر بھی میں کچھ نہ کہوں
Credits
Writer(s): Kamal Kapadia
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.