Rakh Lo Laaj Hamari Khwaja

(لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری)
(لاج ہماری، خواجہ، رکھ لو لاج ہماری)

نام تمھارا سن کے چلے ائے ہم بھی، سرکار
(رکھ لو لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری)
آلِ نبی، اولادِ علی ہو، ولیوں کے سردار
(رکھ لو لاج ہماری، خواجہ، رکھ لو لاج ہماری)

پاس ہمارے کچھ بھی نہیں ہے (دنیا نے سب چھینا)

جائیں کہاں تقدیر کے مارے، مشکل ہو گیا جینا

(رکھ لو لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری)
آلِ نبی، اولادِ علی ہو، ولیوں کے سردار
(رکھ لو لاج ہماری، خواجہ، رکھ لو لاج ہماری)

اچھوں کے تو سارے ساتھی (برے کہاں پہ جائیں)

کیسے پہنچیں منزل تک، دشوار بڑی ہیں راہیں

(رکھ لو لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری)
آلِ نبی، اولادِ علی ہو، ولیوں کے سردار
(رکھ لو لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری)

صدقہ دیجے، آلِ نبی (اولادِ علی کا، خواجہ)

بحرِ سخا ہو ایک نظر، عثمان کا صدقہ، خواجہ

(رکھ لو لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری)
آلِ نبی، اولادِ علی ہو، ولیوں کے سردار
(رکھ لو لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری)

تانے دے گا ہم کو زمانہ ("لوٹا محسن خالی")

ثانی نہیں ہے ہند میں کوئی، آپ کی شان نرالی

(رکھ لو لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری)
نام تمھارا سن کے چلے ائے ہم بھی، سرکار
رکھ لو لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری
آلِ نبی، اولادِ علی ہو، ولیوں کے سردار
(رکھ لو لاج ہماری، ہاں، رکھ لو لاج ہماری)

Credits
Writer(s): Mohsin Warsi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link