O man bhar gaya hai jo humse - Live

دل ٹوٹا لے کر مسکرا کے چلنا سکھا دیا
دھوکے نے تیرے ہمیں سنبھلنا سکھا دیا

او، من بھر گیا ہے جو ہم سے، سارے رشتے توڑ دیں گے
جس دن عادت بنیں گے اُسی دن ہی چھوڑ دیں گے
او، من بھر گیا ہے جو ہم سے، سارے رشتے توڑ دیں گے
جس دن عادت بنیں گے اُسی دن ہی چھوڑ دیں گے

دل لگانے کے لیے چلے جانا غیروں کی تم بانہوں میں
یاد میری ہی آئے گی، دیکھو گے جب تم اُن کی نگاہوں میں

نہ چھپا پاؤ گے تم، آنسو اِتنے دیں گے
درد بن کے ہم تمھارے ذہن میں اتریں گے

موت سے ملا کے تم کو زندہ ہی چھوڑ دیں گے
حشر پہ لا کے قصے کو حسیں موڑ دیں گے
او، من بھر گیا ہے جو ہم سے، سارے رشتے توڑ دیں گے
جس دن عادت بنیں گے اُسی دن ہی چھوڑ دیں گے

مرتے ہوئے کو، بکھرتے ہوئے کو تڑپتا ہوا چھوڑ کے
ارے، تم کیا جانو گے کتنا مزہ آتا ہے دل توڑ کے

آنے نہ دیں گے آنکھوں میں اپنی ہم نمی
ارے، بننے نہ دیں گے تم کو ہم اپنی کمی

نہ کوئی سوال کرنا، نہ کوئی جواب دیں گے
گنتے گنتے تھک جاؤ گے، زخم بے حساب دیں گے
او، من بھر گیا ہے جو ہم سے، سارے رشتے توڑ دیں گے
جس دن عادت بنیں گے اُسی دن ہی چھوڑ دیں گے

Credits
Writer(s): Yashal Shahid
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link