Badzaat (Original Score)

کنے گزر گئے سال کہاں بھی
ادھورے نہیں سارے
سوال نہ بھی
بتا کی نہ، رضامند ہو
مجھے تم ابھی بھی پسند ہو

کنے گزر گئے سال کہاں بھی
ادھورے نہیں سارے
سوال نہ بھی
بتا کی نہ، رضامند ہو
مجھے تم ابھی بھی پسند ہو

چلنا پسند، مسکرانا پسند ہے
نظر ملا کر، جھکانا پسند ہے
جب آنکھوں سے نہ ملے تھے، حکمران
مجھے اس طرح سے بلانا پسند ہے
بتا کے نہ، رضامند ہو
مجھے تم ابھی بھی پسند ہو

تیرے بن لمحے میں کیسے بھلا دوں؟
راتوں کو اپنی کیسے سولا دوں؟
دل میں سجا کے یاد رکھی جو میری
تو ہی بتا کہ میں کیسے مٹالوں؟
بتا کے نہ، رضامند ہو
مجھے تم ابھی بھی پسند ہو
مجھے تم ابھی بھی پسند ہو
مجھے تم ابھی بھی پسند ہو
مجھے تم ابھی بھی



Credits
Writer(s): Wajhi Farooki
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link