Allah Hoo

کسی سے کیا مانگیں جب دینے والا تُو
کسی سے کیوں مانگیں جب دینے والا تُو
کسی سے کیا مانگیں جب دینے والا تُو
تُو وحدہ...
تُو وحدہ، تُو ہی لا شریک لہ

کر عطا جو رضا تیری
تیری طرف یہ نگاہ میری
سر جھکا بارگاہ تیری
تُو بے شک ہے حق، اللہ ہو

اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو
اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو

تیری ہی بادشاہی ہے
تجھے تو سب آگاہی ہے
جہاں پہ ہم کھڑے ہیں
اِس سے آگے بس تباہی ہے

تُو بہتر سب سے ہے، او
تُو بہتر سب سے ہے
تُو سب سے بہتر جاننے والا
کہاں جائے تِرے در سے
یہ تیرا ماننے والا؟

کر عطا جو رضا تیری
تیری طرف یہ نگاہ میری
سر جھکا بارگاہ تیری
تُو بے شک ہے حق، اللہ ہو

اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو
اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو

کسی بھی آزمائش پر
تیری پورے نہ ہم اترے

او، کسی بھی آزمائش پر
تیری پورے نہ ہم اترے
بنا مانگے دیا تُو نے
مگر ہم ہی تھے نا شکرے

تجھے نہ یاد کرتے تھے
مگر تُو نے بھلایا نہ
نبھائے تُو نے سب وعدے
کوئی میں نے نبھایا نہ

تُو بہتر سب سے ہے، او
تُو بہتر سب سے ہے
تُو سب سے بہتر جاننے والا
کہاں جائے تِرے در سے
یہ تیرا ماننے والا؟

کر عطا جو رضا تیری
تیری طرف یہ نگاہ میری
سر جھکا بارگاہ تیری
تُو بے شک ہے حق، اللہ ہو

اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو
اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو
اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو
اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو



Credits
Writer(s): Bilal Saeed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link