Thora Jee Lay (feat. Nimra Rafiq)

آج پھر جی لے
چھوڑ پریشانیاں
بھول جا اپنے غم

آج مشکلوں سے دوستی کر لے
ساحل پہ اپنا گھر تُو بنا لے
لہروں پہ چل کے آج پھر سے گنگنا لے

آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے
جی لے، تھوڑا جی لے

زندگی تو دیتی ہے زخم
کچھ خوشی کے پل ہیں مرہم
مسکرا کے دیکھ اپنو کو
سب کے ساتھ جی لے سپنو کو

آج مشکلوں سے دوستی کر لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے

آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے
جی لے

بارش کی بوندیں گرنے دے ہاتھوں پہ
اِس موسم میں اپنے غم سارے بھلا دے

آج پانی پہ کشتی پھر چلا لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے

آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے
آج پھر تُو تھوڑا جی لے

جی لے، تھوڑا جی لے



Credits
Writer(s): Bigfoot
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link