Naina Re Nainan
نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا
پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا
نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا
پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا
نینا رے، نینا...
بانورے من سے کھائی ایسی مات میں نے
بانورے من سے کھائی ایسی مات میں نے
جاگ کے کاٹی برہا کی رات میں نے
دیکھے جو اپنے مہندی والے ہاتھ میں نے
روئی ساری رینا
نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا
پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا
نینا رے، نینا...
پی بن کیسے من کو سرور آئے
پی بن کیسے من کو سرور آئے
دیکھوں جو اُن کو سب دکھ بھول جائے
ایسے میں گاؤں، نگری سے دور گائے
جیسے کوئی مینا
نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا
پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا
نینا رے، نینا...
پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا
نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا
پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا
نینا رے، نینا...
بانورے من سے کھائی ایسی مات میں نے
بانورے من سے کھائی ایسی مات میں نے
جاگ کے کاٹی برہا کی رات میں نے
دیکھے جو اپنے مہندی والے ہاتھ میں نے
روئی ساری رینا
نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا
پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا
نینا رے، نینا...
پی بن کیسے من کو سرور آئے
پی بن کیسے من کو سرور آئے
دیکھوں جو اُن کو سب دکھ بھول جائے
ایسے میں گاؤں، نگری سے دور گائے
جیسے کوئی مینا
نینا رے، نینا، کیسے بیتے رینا
پیا بن مجھ کو آئے ناہیں چینا
نینا رے، نینا...
Credits
Writer(s): Farida Khanum
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.