Rozi
جو کچھ بھی سیکھا، غلطیوں سے ہی تو سیکھا میں نے
خود کو سنبھالا، گر کے ہی تو اٹھنا سیکھا میں نے
جب بھی بکھری تو بکھر کے سمٹنا سیکھا میں نے
جب خواب ٹوٹے تو اُن کو پورا کرنا سیکھا میں نے
کبھی تو میں بھی نازک سی کلی تھی
کبھی تو میں بھی بابا کی پری تھی
رستوں پہ ڈر ڈر کے ہی تو چلی تھی
دنیا جو کہتی تھی مانتی میں صحیح تھی
پر قسمت نے جو دیا تھا وہ مقدر میں
اکیلے تھا چلنا زندگی کے سفر میں
اپنی محنت سے آج میں کھڑی اپنے پیروں پہ
اِس جذبے سے آج ہوا خود پہ فخر ہے
اثر ہے یہ مجھ پہ لوگوں کی باتوں کا
فرق ہے یہ سوچ اور دنیا کی نظروں کا
دنیا تو بولتی تھی، بولتی ہی رہے گی
ہمت کا ہے پروانہ، پرواز ہے حوصلوں کا
اکیلے ہی کاٹا مشکل سے میں نے مشکل وقت
گھر میں ٹھہری عورت، باہر نکلتے بنی مرد
تنقید کا نشانہ بنتی رہی میں ہر وقت
خود کو مضبوط رکھا، چُھپایا میں نے ہر درد
مزدوری سے شروعات، رنگوں میں آ کے ٹکی میں
عورت ہو کے بھی اپنی مدد آپ بنی میں
لوگ پیچھے بولیں، پر برے وقت میں کوئی نہ پوچھتا
پر جب تک ہے سانس، محنت سے کبھی نہ تھکی میں
کب تک رہوں invisible زنجیروں میں؟
ہمت کی ہے چمک ہاتھوں کی لکیروں میں
کب تک کروں پھول بن کے کانٹوں کا میں سامنا؟
کانٹوں کو کاٹنے کے لیے کلھاڑی بنوں میں
خود کو سنبھالا، گر کے ہی تو اٹھنا سیکھا میں نے
جب بھی بکھری تو بکھر کے سمٹنا سیکھا میں نے
جب خواب ٹوٹے تو اُن کو پورا کرنا سیکھا میں نے
کبھی تو میں بھی نازک سی کلی تھی
کبھی تو میں بھی بابا کی پری تھی
رستوں پہ ڈر ڈر کے ہی تو چلی تھی
دنیا جو کہتی تھی مانتی میں صحیح تھی
پر قسمت نے جو دیا تھا وہ مقدر میں
اکیلے تھا چلنا زندگی کے سفر میں
اپنی محنت سے آج میں کھڑی اپنے پیروں پہ
اِس جذبے سے آج ہوا خود پہ فخر ہے
اثر ہے یہ مجھ پہ لوگوں کی باتوں کا
فرق ہے یہ سوچ اور دنیا کی نظروں کا
دنیا تو بولتی تھی، بولتی ہی رہے گی
ہمت کا ہے پروانہ، پرواز ہے حوصلوں کا
اکیلے ہی کاٹا مشکل سے میں نے مشکل وقت
گھر میں ٹھہری عورت، باہر نکلتے بنی مرد
تنقید کا نشانہ بنتی رہی میں ہر وقت
خود کو مضبوط رکھا، چُھپایا میں نے ہر درد
مزدوری سے شروعات، رنگوں میں آ کے ٹکی میں
عورت ہو کے بھی اپنی مدد آپ بنی میں
لوگ پیچھے بولیں، پر برے وقت میں کوئی نہ پوچھتا
پر جب تک ہے سانس، محنت سے کبھی نہ تھکی میں
کب تک رہوں invisible زنجیروں میں؟
ہمت کی ہے چمک ہاتھوں کی لکیروں میں
کب تک کروں پھول بن کے کانٹوں کا میں سامنا؟
کانٹوں کو کاٹنے کے لیے کلھاڑی بنوں میں
Credits
Writer(s): Saniya Saeed
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.