Tum Se Hi Taluq Hai (Original Score)

غم کو ہنس کے گلے لگا لیتے
درد سہہ کر بھی ہم مسکرا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے

تم محبت میری آزما لیتے
ہر ستم شوق سے ہم اٹھا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے

نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
تیرے سوا نہیں کوئی میرا
سݨ، واسطہ تجھے رب دا
اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ

ہم نے ایسی بھی کیا خطا کر دی
تم نے تو زندگی سزا کر دی
کیوں دیا ہے یہ صلہ وفاؤں کا؟
بے وفائی کی انتہا کر دی

زخم سینے پہ ہم سجا لیتے
دل میں سارے گلے چھپا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے

تم سے جو دور ہو گئے ہیں ہم
کتنے مجبور ہو گئے ہیں ہم
بے بسی بہہ رہی ہے آنکھوں سے
زخموں سے چور ہو گئے ہیں ہم

بوجھ رسوائی کا اٹھا لیتے
اشک پلکوں تلے چھپا لیتے
دل کی یہ آرزو رہی دل میں
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
کاش کہ تم وفا نبھا لیتے
نبھا لیتے، وفا نبھا لیتے

نئیں سہی جاندی تیری بے وفائی، یار وے (یار وے)
تیرے سوا نہیں کوئی میرا
سݨ، واسطہ تجھے رب دا
اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ
اسیں مر جاں گے، فیر روویں نہ



Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link