Siyah
کیا میں کہوں یا میں سہوں؟ (یا میں سہوں؟)
کہانی میری میں لکھتا رہوں (میں لکھتا رہوں)
کوئی سننے کو تو یہاں پہ نہیں (یہاں پہ نہیں)
لفظ ہیں کم، ہیں قصے کئی
ہوں میں لاپتا سا
کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
ہے کیسا سماں، بے خوف جہاں (بے خوف جہاں)
دل میں میرے ہے خوفِ خدا (ہے خوفِ خدا)
تھے میرے یوں تو ارمان بڑے (ارمان بڑے)
ارادے سبھی دھرے کے دھرے
چاروں پہر سناٹا یہاں
میں کون ہوں؟ کیا میرا پتا؟
ہوں میں...
کیوں نہیں کچھ...
یوں ہی ہر رنگ سیاہ، سیاہ
ہوں میں لاپتا سا
کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
دن بہ دن بڑھتا ہی جاتا
بے خودی کا یہ نظارہ
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
(ہوں میں لاپتا سا) کیا میں کہوں
(کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟) یا میں سہوں
(یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ) کہانی میری میں لکھتا رہوں
ہوں میں لاپتا سا
کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
کہانی میری میں لکھتا رہوں (میں لکھتا رہوں)
کوئی سننے کو تو یہاں پہ نہیں (یہاں پہ نہیں)
لفظ ہیں کم، ہیں قصے کئی
ہوں میں لاپتا سا
کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
ہے کیسا سماں، بے خوف جہاں (بے خوف جہاں)
دل میں میرے ہے خوفِ خدا (ہے خوفِ خدا)
تھے میرے یوں تو ارمان بڑے (ارمان بڑے)
ارادے سبھی دھرے کے دھرے
چاروں پہر سناٹا یہاں
میں کون ہوں؟ کیا میرا پتا؟
ہوں میں...
کیوں نہیں کچھ...
یوں ہی ہر رنگ سیاہ، سیاہ
ہوں میں لاپتا سا
کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
دن بہ دن بڑھتا ہی جاتا
بے خودی کا یہ نظارہ
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
(ہوں میں لاپتا سا) کیا میں کہوں
(کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟) یا میں سہوں
(یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ) کہانی میری میں لکھتا رہوں
ہوں میں لاپتا سا
کیوں نہیں کچھ دل کو بھاتا؟
یوں ہی ہر رنگ دکھ رہا ہے سیاہ
Credits
Writer(s): Abdul Hannan, Hassan Baig
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.