Main Banda E Aasi Hoon Vocals Only

میں بندۂ عاصی ہوں، خطا کار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں، خطا کار ہوں، مولا
لیکن تیری رحمت کا طلب گار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں

وابستہ ہے امید مِری تیرے کرم سے
وابستہ ہے امید مِری تیرے کرم سے

تیرا ہوں، فقط تیرا...
تیرا ہوں، فقط تیرا پرستار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں، خطا کار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں

باہر کے اجالے مجھے کیا راہ سجھائیں
باہر کے اجالے مجھے کیا راہ سجھائیں

اندر کے اندھیروں میں...
اندر کے اندھیروں میں گرفتار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں، خطا کار ہوں، مولا
لیکن تیری رحمت کا طلب گار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں

پھر تُو میرے ایماں کو توانائی عطا کر
پھر تُو میرے ایماں کو توانائی عطا کر

برسوں نہیں صدیوں سے...
برسوں نہیں صدیوں سے میں بیمار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں، خطا کار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں

اک تیرا اشارہ ہو اور آسان ہو مشکل
اک تیرا اشارہ ہو اور آسان ہو مشکل

اک لہر اٹھے اور میں اس پار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں، خطا کار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں، خطا کار ہوں، مولا
لیکن تیری رحمت کا طلب گار ہوں، مولا
میں بندۂ عاصی ہوں



Credits
Writer(s): Aqib Farid
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link