Shuru

لکھا تجھے ہے کاغذوں پر میں نے
چاہا تجھے ہے سب سے زیادہ میں نے

سدیاں گُزری تُجھ سے بچھڑے ہوے
تو کیسے ہو گا دن یہ
شُروع

دیکھا تجھے ہے خوابوں میں
میں نے
سوچا تجھے ہے اپنے خیالوں میں

سدیاں گُزری تُجھ سے بچھڑے ہوئے
تو کیسے ہو گا دن یہ
شُروع

تو کیسے ہو گا دن یہ
شُروع

کیسے ہو گا دن یہ
شُروع

تو کیسے ہو گا دن یہ
شُروع



Credits
Writer(s): Ahsan Mehdi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link